Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 23, 2025
    رجحان ساز
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان اسٹاک مارکیٹ شرح سود میں کمی کے 2 روز بعد کریش انڈیکس 3 ہزار 700 پوائنٹس گر گیا
    پاکستان

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ شرح سود میں کمی کے 2 روز بعد کریش انڈیکس 3 ہزار 700 پوائنٹس گر گیا

    مالیاتی تجزیہ کاروں نے 200 سے 300 بی پی ایس کی کٹوتی کی پیش گوئی کی تھی، یوسف ایم فاروق کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ زیادہ معمول کے مرحلے میں منتقل ہو رہی ہے
    shoaib87دسمبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے شرح سود میں 2 فیصد کمی کرکے 13 فیصد کرنے کے 2 روز بعد بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں حصص کی قیمتوں میں 3 ہزار 790 پوائنٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی، پی ایس ایکس ویب کے مطابق ٹریڈنگ کے بعد مارکیٹ کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار 790 پوائنٹس یا 3.41 فیصد کی کمی سے ایک لاکھ 11 ہزار 70 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، جو گزشتہ روز ایک لاکھ 14 ہزار 860 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، بدھ کو بازار حصص میں کاروبار کے دوران 472 کمپنیوں کے ایک ارب 11 کروڑ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا، 89 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ، 349 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ 34 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، چیز سکیورٹیز کے ریسرچ ڈائریکٹر یوسف ایم فاروق کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 200 بی پی ایس کمی کے اعلان کے بعد مارکیٹ گزشتہ دو روز سے رکی ہوئی ہے، پیر کو اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200 بی پی ایس کی محتاط کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بنیادی افراط زر، جو 9.7 فیصد پر ہے، مستحکم ثابت ہو رہی ہے، صارفین اور کاروباری اداروں کی افراط زر کی توقعات غیر مستحکم ہیں۔

    شرح سود میں کٹوتی کی توقعات مالیاتی ماہرین اور تجارت اور صنعت کے شعبوں کے درمیان وسیع پیمانے پر مختلف ہیں، اگرچہ کاروباری اداروں نے معاشی ترقی کو تیز کرنے کے لیے 400 سے 500 بی پی ایس کی کمی کا مطالبہ کیا تھا، مالیاتی تجزیہ کاروں نے 200 سے 300 بی پی ایس کی کٹوتی کی پیش گوئی کی تھی، یوسف ایم فاروق کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ زیادہ معمول کے مرحلے میں منتقل ہو رہی ہے، جہاں شرح سود اور قیمت سے کمائی (پی / ای) میں توسیع کے بجائے آمدنی میں اضافہ بنیادی محرک ہوگا، انہوں نے زور دیا کہ ہمارے خیال میں ریٹیل سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں قلیل المدتی اتار چڑھاؤ پر ردعمل ظاہر کرنے سے گریز کرنا چاہیے اور اس کے بجائے آہستہ آہستہ کمپنیوں کے متنوع پورٹ فولیو کی تعمیر پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے، رام دیو اگروال کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے سرمایہ کاروں کو مشورہ دیا کہ وہ معیار، ترقی، طویل المدت اور قیمت کو ترجیح دیں، گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم کرنے کا سلسلہ ختم ہوگیا کیونکہ سرمایہ کاروں نے شرح سود میں کٹوتی کے بعد کے سیشن میں جارحانہ منافع حاصل کیا حالانکہ انٹرا ڈے ٹریڈ میں یہ تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 17 ہزار سے اوپر پہنچ گیا تھا۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشام: الجولانی کے مسلح گروہ کا انسانیت سوز عمل سابق صدر حافظ احمد الاسد کی قبر کو نذرِ آتش کردیا
    Next Article آیئے سپریم کورٹ کا ماتم کریں عمر قید کاٹ کر رہائی پانے والے ملزم کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 23, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    کراچی میں غیر مرئی قوتیں اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لئے جب چاہتی ہیں…

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1171202
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.