Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 29, 2025
    رجحان ساز
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر تیسرے روز بھی ہر قسم کی آمد و رفت کے لئے بند رہا
    پاکستان

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر تیسرے روز بھی ہر قسم کی آمد و رفت کے لئے بند رہا

    بلوچستان کے شہر چمن میں منگل کے روز شروع ہونے والا احتجاج چمن باب دوستی پر تاجروں کی جانب سے پاسپورٹ کے شرائط کے مطالبات پورے نہ ہونے پر کیا جا رہا ہے
    shoaib87اگست 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت کا اہم باب طورخم بارڈر بدھ کو تیسرے روز بھی ہر قسم کی آمد و رفت کے لئے بند رہا جبکہ بلوچستان میں پاکستان اور افغانستان سرحد پر واقع  شہر چمن میں ایک دفعہ پھر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، 12 اگست کی شام طورخم کا باب اس وقت بند ہوا جب افغان حکام پاکستان کی سرحد کے ساتھ تعمیراتی کام کا آغاز کر رہے تھے، پاکستان نے افغانستان کی جانب سے تعمیراتی کام کو خلاف ورزی قرار دے کر افغان حکام کو منع کردیا جس کے بعد دونوں جانب سے سکیورٹی فورسز نے بھاری اور ہلکے ہتھیاروں کا ایک دوسرے کے خلاف استعمال کیا، دوسری جانب بلوچستان کے شہر چمن میں منگل کے روز شروع ہونے والا احتجاج چمن باب دوستی پر تاجروں کی جانب سے پاسپورٹ کے شرائط کے مطالبات پورے نہ ہونے پر کیا جا رہا ہے جس میں مختلف مقامی سیاسی پارٹیوں کے رہنما، تاجران، مزدور شامل ہیں محنت کش اتحاد کے زیر اہتمام دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، طورخم بارڈر پر سرحد پار فائرنگ کے نتیجے میں تین پاکستانی سکیورٹی فورسز کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ افغانستان میں دو شہریوں کے جان سے جانے کی اطلاعات موصول ہو چکی ہے، دونوں ممالک کے حکام کے مابین تنازعے پر طورخم بارڈر پر ایف سی کمپاؤنڈ میں فلیگ میٹنگ بھی ہو چکی ہے، جس میں دونوں جانب سے فائر بندی پر رضامندی ظاہر کی گئی۔

    اجلاس میں تنازعے کو اسلام آباد اور کابل کے درمیان سفارتی سطح پر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے تاہم اب تک طورخم گیٹ کو مسافروں اور مال بردار گاڑیوں کے لئے نہیں کھولا گیا ہے، طورخم گیٹ کی بندش سے سینکڑوں مال بردار گاڑیاں پاک افغان شاہراہ پر کھڑی ہیں جن میں بیشتر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ہیں، تاجروں اور ڈرائیوروں نے دونوں ممالک سے اس حوالے سے اپیل کی ہے کہ گیٹ کو تجارت کے لئے کھول دیا جائے تاکہ ان کے نقصانات کا ازالہ ہو سکے، اس حوالے سے ایک سرکاری آفیسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بیک ڈور پر دونوں ممالک کے مذاکرات جاری ہیں اور امید ہے کہ دو دنوں میں طورخم بارڈر کو آمد ورفت اور تجارت کے لئے کھولا جائے گا، طورخم بارڈر پاکستان اور افغانستان کے مابین ایک اہم گزرگاہ ہے جہاں افغان ٹرانزٹ گاڑیاں پاکستان اور پاکستان کی مال بردار گاڑیاں افغانستان جاتی ہیں۔ طورخم بارڈر پر پاکستان اور افغانستان کے مابین ماضی میں بھی تنازعات سامنے آتے رہے ہیں جس کے بعد بارڈر کو کئی مرتبہ پہلے بھی بند کیا جاتا رہا ہے۔ تاہم جب بھی اس بارڈر کو بند کیا جاتا ہے تو سب سے زیادہ دونوں جانب کے تجارتی افراد اور ٹرک ڈرائیور ہی متاثر ہوتے ہیں۔

    طورخم بارڈر بند
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleطالبان ٹی ٹی پی افراد کو پاکستان کے حوالے کردیں تو دونوں ملکوں کے درمیان تنازع ختم ہوجائے گا
    Next Article امریکہ کو اُمید کیوں ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ روک سکتا ہے؟
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    عالم تمام اکتوبر 28, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    پاکستان کی حکومت نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سی آئی اے اور…

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175813
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.