Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان اور ہندوستان کی لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی، جسے روکنے میں کامیاب رہا، ٹرمپ
    پاکستان

    پاکستان اور ہندوستان کی لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی، جسے روکنے میں کامیاب رہا، ٹرمپ

    ایل او سی اور بین الاقوامی تسلیم شدہ باڈرز پر کشیدگی کے بعد ہندوستانی حکومت نے حج قافلوں کی روانگی کا جو سلسلہ روک دیا وہ سلسلہ جموں اور سرینگر ائیرپورٹ سے بدھ کی صبح سے شروع ہوجائے گا
    shoaib87مئی 13, 2025Updated:مئی 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری لڑائی ایک بُری ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی جسے وہ روکنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، پیر کے روز وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے ڈوںلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے ایٹمی جنگ روک دی ہے یہ ایک بُری ایٹمی جنگ ہو سکتی تھی جس میں لاکھوں ہلاکتیں ہو سکتی تھیں مجھے اس پر بہت فخر ہے کہ امریکہ نے لڑائی رکوا دی، امریکی صدر نے کہا کہ میری حکومت نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فوری اور مکمل سیز فائر کے لئے ثالثی کی، میرا خیال ہے کہ یہ ایک مستقل سیز فائر ہے اس سے دو ایٹمی طاقتوں کے بیچ ایک خطرناک لڑائی کا خاتمہ ہوا، انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں کر رہے تھے اور لگ رہا تھا کہ یہ سلسلہ رُکنے والا نہیں ہے اور مجھے بہت فخر ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کی قیادت نے صورتحال کی سنگینی کو سمجھا اور ہم نے لڑائی بند کرانے کیلئے اِن دونوں ملکوں کی بڑی مدد کی، ٹرمپ نے کہا کہ انھوں نے تجارت اور ٹیرف کے ذریعے اس تنازع میں کلیدی کردار ادا کیا، میں نے کہا ہم آپ لوگوں کے ساتھ بہت تجارت کریں گے، آئیے لڑائی کو روکتے ہیں، اگر آپ اسے روکیں گے تو ہم تجارت کریں گے ورنہ ہم آپ سے کوئی تجارت نہیں کریں گے، اس سے قبل لوگوں نے تجارت کو جنگ بندی کیلئے اس طرح استعمال نہیں کیا جیسے میں نے کی ہے، امریکی صدر نے مزید کہا کہ اچانک انھوں نے کہا کہ ہم رُک رہے ہیں وہ کئی وجوہات کی بنا پر رُک گئے تھے، تجارت ایک بڑی وجہ تھی، ہم ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ بہت تجارت کریں گے ہم ہندوستان سے تجارت اور ٹیرف پر مذاکرات کررہے ہیں اور جلد ہم پاکستان سے بھی مذاکرات کریں گے۔
    دوسری طرف امریکی ثالثی کے نتیجے میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سنیچر کے روز ہونے والے سیز فائر کے بعد ہندوستان کے زیرقبضہ کشمیر میں معمولاتِ زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے، منگل کو سرینگر کے علاوہ مقبوضہ علاقے کے تمام اضلاع اور ایل او سی کی قریبی بستیوں میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں میں کلاسیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں، ایئر پورٹ حکام کے مطابق منگل سے طے شدہ پروازیں سرینگر اور جموں کے ہوائی اڈوں سے شروع ہوگئی ہیں، عازمینِ حج کا پہلا قافلہ 4 مئی کو روانہ ہوا تھا لیکن ایل او سی اور بین الاقوامی تسلیم شدہ باڈرز پر کشیدگی کے بعد حج قافلوں کی روانگی کا سلسلہ روک دیا گیا تھا، حکومت نے اعلان کیا ہے کہ حج قافلوں کی روانگی کا سلسلہ بدھ کی صبح سے شروع ہوجائے گا اور پروازیں منسوخ ہونے کی وجہ سے جو عازمین اپنے وقت پر نہیں جاسکے ان کے لئے اضافی پروازوں کا انتظام کیا جارہا ہے، تاہم منگل کے روز ہندوستان کی نجی ایئر لائن ایئرانڈیا نے جموں جبکہ انڈیگو نےجموں اور سرینگر کے لئے اپنی پروازیں منسوخ کردی ہیں جبکہ ایل او سی کی قریبی بستیوں سے جو لوگ نقل مکانی کرکے عارضی رہائشی کیمپوں میں منتقل ہو گئے تھے اُن کی واپسی کے لئے حکومت نے خصوصی بس سروس کا اہتمام کیا ہے۔

    ٹرمپ نے ایٹمی جنگ رکوائی؟
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہندوستان کی مسلط کردہ لڑائی کا پاکستان پر بڑا مالی دباؤ نہیں پڑے گا، آئی ایم ایف کی شرائط پوری ہونگی
    Next Article ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے شام پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان، خطے کی بدلتی سیاست کیلئے اہم ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241993
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.