Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 29, 2025
    رجحان ساز
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»پاکستان سے متصل ایران سرحدی علاقے زاہدان میں دہشت گردی 10 اہلکار جاں بحق متعدد زخمی
    عالم تمام

    پاکستان سے متصل ایران سرحدی علاقے زاہدان میں دہشت گردی 10 اہلکار جاں بحق متعدد زخمی

    وزیر داخلہ نے پولیس کمانڈرز اور وزارت داخلہ کے اہلکاروں پر مشتمل ایک ٹیم کو حکم دیا کہ وہ گوہرکوہ تفتان کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے کارروائی شروع کریں
    shoaib87اکتوبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کی سرحد کے قریب ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد حملے میں دس ایرانی سرحدی محافظ شہید ہو گئے ہیں، صوبائی پولیس نے کہا کہ ہفتہ کو تفتان کے گوہر کوہ ضلع میں مسلح افراد نے پولیس کی گاڑیوں پر اچانک حملہ کردیا جبکہ دہشت گردوں کی شدید فائرنگ سے دس بارڈر سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، بین الاقوامی طور پر کالعدم جیش العدل جسکا ایرانی حکام کے مطابق ہیڈکوارٹر پاکستان میں ہے اس دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے پولیس کمانڈروں اور وزارت داخلہ کے حکام پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی ہے جو اس واقعے کی تحقیقات کے علاوہ آپریشنل اقدامات کرئے تاکہ دہشت گردوں کی کمین گاہوں کو تباہ کیا جاسکے، صوبہ سیستان اور بلوچستان جنکی سرحدیں پاکستان اور افغانستان سے ملتی ہیں داعش اور جند اللہ کے حملوں کا نشانہ بنتے رہے ہیں، واضح رہے جنوری 2024ء میں ایران نے پاکستان کے اندر مبینہ دہشت گرد ٹھکانوں پر حملہ کیا، ایران کی سپاہ پاسداران گزشتہ کئی سالوں سے متعدد دہشت گرد حملوں کا شکار رہی ہے، اس کے علاوہ ایرانی شہری بھی داعش اور جند اللہ کے دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنتے رہے ہیں، ہفتے کو پاکستانی سرحدی سے متصل ایرانی علاقوں میں سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ جنورہ 2024ء کے بعد شدید حملہ ہے جس میں 10 سے زائد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ایرانی میڈیا نے اس حملے کو مہلک قرار دیا ہے۔

    اکتوبر کے اوائل میں، صوبے میں دو الگ الگ حملوں میں پولیس افسران سمیت کم از کم چھ افراد مارے گئے تھے، 13 ستمبر کو صوبہ سیستان و  بلوچستان میں ایک دہشت گردانہ حملے میں ایک افسر اور دو شہریوں سمیت تین ایرانی سرحدی محافظ شہید ہو گئے تھے، اس حملے کے متعلق صوبائی دارالحکومت زاہدان کے پراسیکیوٹر مہدی شمس آبادی نے بتایا کہ متعدد دہشت گردوں نے سرحدی محافظوں پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ میرجاوہ شہر کے ایک گیس اسٹیشن پر ایندھن بھر رہے تھے، شمس آبادی نے بتایا کہ دہشت گردی کے واقعے میں تین سرحدی محافظ شہید ہوئے اور جائے وقوعہ پر موجود ایک شہری زخمی ہوا، اس حملے کی ذمہ داری جیش العدل نے لی تھی، تسنیم نیوز ایجنسی نے بتایا کہ ہفتے کے روز فراجہ پٹرولنگ یونٹ معمول کے گشت پر تھا کہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس میں متعدد افراد شہید ہوئے، سیستان و بلوچستان پولیس کے ایک اہلکار نے تسنیم نیوز ایجنسی کو بتایا اس دہشت گردانہ حملے کے بعد وزیر داخلہ نے پولیس کمانڈرز اور وزارت داخلہ کے اہلکاروں پر مشتمل ایک ٹیم کو حکم دیا کہ وہ گوہرکوہ تفتان کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے کارروائی شروع کریں۔

    پاکستان کی سرحد پر دہشت گردی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران کا فضائی دفاعی نظام موثر، غاصب اسرائیل ایٹمی اور تیل تنصیبات پر حملہ کرنے میں مکمل ناکام
    Next Article حزب اللہ نے متعدد حملوں میں فوجی اور انٹیلی جنس تنصیبات کو نقصان پہنچایا، 8 یہودی فوجی ہلاک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم

    اکتوبر 19, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اسلحہ امریکہ نے فراہم کیا، ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمان میں اعتراف !

    اکتوبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    عالم تمام اکتوبر 28, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    پاکستان کی حکومت نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سی آئی اے اور…

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1176180
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.