Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 28, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی بمباری اور جارحانہ اقدامات کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی قرار دیدیا
    میزان نیوز

    پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی بمباری اور جارحانہ اقدامات کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی قرار دیدیا

    حکومت پاکستان نے ایک مذہبی تنظیم تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرانے کیلئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو عالمی دہشت گرد تسلیم کیا تھا
    shoaib87اگست 8, 2024Updated:اگست 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے غزہ پر اسرائیلی بمباری اور جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اگر اسرائیل سیز فائر کے قانونی مطالبے کو رد کرتا ہے تو او آئی سی ممالک جواباً اسرائیل پر تیل اور تجارت پر پابندیاں عائد کردیں، جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ مشرق وسطیٰ اور مسلمانوں کی تاریخ کی اہم جنگ ہے جہاں اسرائیل کی مقبوضہ فلسطینی خطے میں جاری جنگ نے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سات اگست کو او آئی سی کے اجلاس میں ایرانی صدر کی تقریب حلف میں موجود اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قتل سے خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور اس کے تباہ کن نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، اگر آج ایران پر حملہ ہوا ہے تو کل اسلامی تعاون تنظیم کے کسی اور ملک کو اپنی سرزمین پر اس طرح کی بین الاقوامی دہشت گردی اور سرحدی حدود کی خلاف ورزی کے حامل قتل جیسے کے اقدامات کا سامنا کرنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

    اسحاق ڈار نے اپنی تقریر میں کہا کہ اسرائیل غزہ میں بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے، اس نے عالمی قوانین اور اقدار و روایات کو مذاق بنادیا ہے جہاں اس نے گھروں، اسکولوں، ہسپتالوں اور پناہ گزینوں کے کیمپ کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا، انھوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں صورتحال بگڑ رہی ہے اور ہمارے لوگ بالخصوص نوجوان سوال کررہے ہیں جنہیں اسلامی تعاون تنظیم سے بے پناہ توقعات ہیں، وہ جنگ کے نہیں بلکہ امن و استحکام اور خوشحالی کے مستحق ہیں، انھوں نے کہا کہ ہمیں اسرائیل کو روکنے کے لئے سیاسی عزم، مکمل اتحاد اور ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے، یاد رہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی نے دو اگست کو حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور کی تھی، یہ قرارداد پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پیش کی تھی، اس سے قبل حکومت پاکستان نے ایک مذہبی تنظیم کا دھرنا ختم کرانے کیلئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو عالمی دہشت گرد تسلیم کیا تھا۔

    front اسرائیل پاکستان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیلی ڈرونز حملے کے جواب میں حزب اللہ نے اسرائیلی آئرن ڈوم میزائل کی بیٹریوں کو نشانہ بنایا
    Next Article غزہ میں جنگ بندی کے حصول میں مزید تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے، لبنانی وزیر خارجہ کا انتباہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175662
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.