Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 2, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال امریکی ایجنڈہ میں شامل ہے
    میزان نیوز

    پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال امریکی ایجنڈہ میں شامل ہے

    امریکی رپورٹ میں پاکستان میں 2023 کے دوران تحریک انصاف کو ریاستی سطح پر کچلنے کیلئے نو مئی کے واقعات سمیت انسانی حقوق کی پامالی کے متعدد مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے
    shoaib87اپریل 25, 2024Updated:اپریل 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت میں انسانی حقوق کی صورت حال اس کے ایجنڈے میں شامل ہے اور وہ اس معاملے کو اٹھاتا رہے گا، امریکی محکمۂ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے یہ بات میڈیا بریفنگ کے دوران اس وقت کہی جب ان سے انسانی حقوق سے متعلق محکمۂ خارجہ کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ پر سوال کیا گیا، واضح رہے کہ  پاکستان میں حکومت کی تبدیلی اور فوج کی حمایت سے برسراقتدار لائی گئی پی ڈی ایم کی حکومت کے دور میں اور بعدازاں نگراں حکومتوں کے دور میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں جس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، میڈیا پر غیر اعلانیہ سنسرشپ، صحافیوں کا قتل، تشدد اور اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت تحریک انصاف کی عام انتخابات میں واضح کامیابی کے باوجود دھاندلی کے ذریعے اقلیتی جماعت کو اقتدار سپرد کرنے کے باوجود امریکہ اور مغربی ملکوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نہایت ہلکا موقف اپنایا ہے، اقوام متحدہ نے اس صورتحال پر ابھی تک سنجیدہ نوٹس نہیں لیا ہے، امریکی ترجمان سے پوچھا گیا کہ پاکستان اس سے قبل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا حصہ نہیں رہا تو اب کیا ہوا ہے کہ امریکی انتظامیہ کو وہاں گزشتہ ایک سال سے کوئی خلاف ورزی ہوتی نظر آئی ہے؟ جواب میں ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ محکمۂ خارجہ کی سالانہ انسانی حقوق کی رپورٹ میں پاکستان پر بھی ایک حصہ شامل ہے۔

     امریکی ترجمان نے کہا کہ بلاشبہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال بدستور ایجنڈے میں شامل ہے اور یہ وہ چیز ہے جسے ہم پاکستان کے ساتھ بھی اٹھاتے رہیں گے، یاد رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی پیر کو جاری ہونے والی رپورٹ میں پاکستان میں سیاسی و سماجی سطح پر عام لوگوں، خواتین اور اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں کی متعدد مثالیں دی گئی ہیں، رپورٹ میں پاکستان میں 2023 کے دوران تحریک انصاف کو ریاستی سطح پر کچلنے کیلئے نو مئی کے واقعات سمیت انسانی حقوق کی پامالی کے متعدد مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے، جن میں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں کے واقعات، حکومت یا اس کے ایجنٹوں کی طرف سے ظالمانہ، غیر انسانی، یا ذلت آمیز سلوک، من مانی حراستیں، آزادیٔ اظہار اور میڈیا کی آزادی پر سنگین پابندیاں شامل ہیں، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پچھلے سال سے ابتک پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال میں کوئی خاص تبدیلی نہیں دیکھی گئی جب کہ حکومتِ پاکستان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب افراد کی شناخت اور انہیں سزا دینے کے لئے شاذ و نادر ہی اقدامات کیے ہیں۔

    front پاکستان انسانی حقوق
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران، جوہری بم بنانے سے چند ہفتوں کی دوری پر ہے، ایٹمی توانائی ایجنسی
    Next Article چین چاند پر پہنچ کر کہے گا یہ ہمارا علاقہ ہے ناسا سرابرہ نے امریکیوں کو خبردار کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1192156
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.