Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 12, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان: بجلی شعبے کا گردشی قرضہ 2655 ارب روپے تک پہنچ گیا لوگوں نے بل ادائیگی روک دی
    پاکستان

    پاکستان: بجلی شعبے کا گردشی قرضہ 2655 ارب روپے تک پہنچ گیا لوگوں نے بل ادائیگی روک دی

    وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے عوام کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے
    shoaib87جولائی 6, 2024Updated:جولائی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کی فاقی کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای) کے اجلاس میں بتایا گیا کہ مئی 2024 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 ہزار 655 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سی سی او ای کے اجلاس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی بڑھانے، بجلی چوری کی روک تھام اور بلوں کی بروقت وصولی کے لئے سپورٹ یونٹ کے قیام کی بھی منظوری دی گئی، ڈی آئی ایس سی اوز سپورٹ یونٹ کی مدت وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کے بعد دو سال کی مدت کے لئے ہوگی اور اس کا آغاز ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) سے ہوگا، کمیٹی نے بجلی کے واجب الادا بلوں کی وصولی کے لئے مراعاتی پیکیج کی منظوری دینے کا بھی فیصلہ کیا جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ڈی آئی ایس سی اوز کے اہلکاروں کو ان کی وصولی پر انعامات دیئے جائیں گے، کمیٹی نے موجودہ ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن کے لئے ریفائنری پالیسی 2023 میں6 ماہ کی توسیع کی منظوری دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے اور وزارت پٹرولیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں قائم آئل ریفائنریز کو اعتماد میں لے کر ترجیحی بنیادوں پر اپ گریڈیشن کے لئے جامع منصوبہ تیار کرے، کابینہ کمیٹی نے نجی شعبے کے چھوٹے پانی کے منصوبوں کے لئے پاور پالیسی 2015 کے تحت معیاری سکیورٹی پیکیج دستاویز کی منظوری دے دی ہے۔

    اجلاس میں جولائی 2023 سے مئی 2024 تک بجلی کے گردشی قرضوں کے حوالے سے رپورٹ بھی پیش کی گئی، اجلاس کو بتایا گیا کہ مئی 2024 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 ہزار 655 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، جبکہ بجلی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے باعث لوگوں نے بجلی کے بلوں کی ادائیگی احتجاجاً روک دی ہے، جس کی وجہ سے بجلی کے شعبے میں گردشی قرضے کا بحران پیدا ہوگیا ہے، کابینہ کمیٹی نے نجی شعبے کے چھوٹے پانی کے منصوبوں کے لئے پاور پالیسی 2015 کے تحت معیاری سکیورٹی پیکیج دستاویز کی منظوری دے دی ہے، اس اقدام کا مقصد بجلی کے شعبے میں نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور ٹیرف اور دیگر امور سے نمٹنا ہے، وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے عوام کو بجلی کی فراہمی سے متعلق شکایات کے ازالے کا فیصلہ کرتے ہوئے گلگت بلتستان میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

    بجلی گردشی قرضے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایرانی صدارتی انتخابات دوسرا مرحلہ 50 فیصد ٹرن آؤٹ اسلامی جمہوری نظام سے وابستگی کا اظہار
    Next Article حماس نے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، اسرائیلی عوام نے شکست تسلیم کرلی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1239748
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.