Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»پاکستان میں دہشت گردی افغان طالبان نے پاکستانی فوجی وفد کو ملّا ہیبت سے ملنے سے روک دیا
    تازہ ترین

    پاکستان میں دہشت گردی افغان طالبان نے پاکستانی فوجی وفد کو ملّا ہیبت سے ملنے سے روک دیا

    پاکستان سے جانے والے وفد کی خواہش تھی کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے بارے میں طالبان سپریم لیڈر ملا ہبت اللہ کے ساتھ براہِ راست رابطے استوار کیا جائے
    shoaib87مئی 13, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان کی جانب سے سرحد پار دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں پر حملے کو جواز بناتے ہوئے افغان طالبان نے احتجاجاً پاکستانی وفد کا دورۂ قندھار منسوخ کر دیا ہے، جہاں پاکستانی فوج کے ایک وفد کی طالبان کے امیر ملّا ہیبت اللہ سے ملاقات کرنا تھی جسے ہنگامی طور پر منسوخ کردیا گیا، ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیشِ نظر پاکستان کے ایک اعلیٰ سطح کے فوجی وفد نے اتوار کو قندھار کا دورہ کرنا تھا جسے طالبان حکومت نے آخری لمحات میں منسوخ کر دیا، اس بارے میں تاحال پاکستان کی فوج کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے، طالبان حکومت نے بھی سرکاری سطح پر اس وفد کے کابل آنے کے حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید جاری نہیں کی ہے، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد کا دورہ گزشتہ ہفتے مبینہ طور پر پاکستان سے افغانستان میں سرحد پار مبینہ حملے کے بعد منسوخ ہوا ہے جس میں ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے جنجگوؤں کے ہلاکت کی اطلاعات بھی ہیں۔

    پاکستان کا سرکاری وفد ایک ایسے وقت میں افغانستان کا دورہ کر رہا تھا جب پاکستان کی اعلیٰ فوجی قیادت نے ملک میں ہونے والے حالیہ حملوں کو بھی افغانستان سے جوڑا تھا، گزشتہ ہفتے پاکستان کی فوج کے ترجمان نے اپنی پریس کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا تھا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کو افغان سر زمین کی سہولت کاری حاصل ہے، پاکستان سے جانے والے وفد کی خواہش تھی کہ ٹی ٹی پی کے بارے میں طالبان سپریم لیڈر ملا ہبت اللہ کے ساتھ براہِ راست رابطے استوار کیے جائیں کیونکہ کابل کی جانب سے انھیں اس معاملے پر اپنے تحفظات سے متعلق کوئی مثبت جواب نہیں مل رہا، یاد رہے کہ طالبان قیادت نے ہمیشہ اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، ان کا مؤقف رہا ہے کہ افغان سر زمین سے پاکستان پر کوئی حملہ نہیں ہو رہا، افغان طالبان ٹی ٹی پی کو ہمیشہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ قرار دیتے آئے ہیں۔

    ملّا ہیبت اللہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمظفر آباد میں مختلف مقامات پر مظاہرین اور سکیورٹی فورسز درمیان تصادم تین افراد ہلاک
    Next Article عمران خان کو عدالت پیشی پر قاضی عیسیٰ اور جسٹس اطہر میں اختلاف ویڈیو لنک کی اجازت دیدی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    1 تبصرہ

    1. daniya yousufzai on مئی 14, 2024 8:36 صبح

      افغانستان سے بگڑتے تعلقات پاکستان کو مزید تنہائی کی طرف ڈھکیل رہے ہیں، مسلمانوں کو انڈیا کے شدت پسندوں اور اسرائیل کے چیلنجوں کا سامنا ہے اتحاد لازمی طور پر مسلمانوں کی بقا کیلئے ناگزیر ہے اسے پاکستان کی فوجی قیادت کو سمجھنا ہوگا۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175267
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.