Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 12, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»پاکستان میں فائر وال تنصیب اور انٹرنیٹ بندش کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
    تازہ ترین

    پاکستان میں فائر وال تنصیب اور انٹرنیٹ بندش کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست حامد میر کی جانب سے وکیل ایمان مزاری نے دائر کی ہے چند ہفتوں سے انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی شکایات سامنے آرہی ہیں
    shoaib87اگست 16, 2024Updated:اگست 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان میں فائر وال کی تنصیب اور انٹرنیٹ بندش کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کردی گئی ہے جبکہ لاہور ہائی کورٹ میں بھی ایسی ہی ایک درخواست زیرِ سماعت ہے، دوسری جانب حکومت نے پہلی مرتبہ اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حکومت اپنا ویب مینیجمنٹ سسٹم اپ گریڈ کر رہی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست حامد میر کی جانب سے وکیل ایمان مزاری نے دائر کی ہے، پاکستان میں گذشتہ چند ہفتوں سے انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی شکایات سامنے آرہی ہیں خصوصاً موبائل ڈیٹا کے ذریعے انٹرنیٹ تک رسائی کافی مشکل ہو چکی ہے، انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اٹھارٹی خاموش ہے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکومت کو شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر کرنے والی فائر وال کی تنصیب سے روکا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ فائر وال کی تنصیب کو تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مشروط کیا جائے، اور درخواست پر فیصلہ آنے تک فائر وال کی تنصیب کا عمل معطل کیا جائے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حکومت کو شہریوں کی بلا تعطل انٹرنیٹ تک رسائی کو یقینی بنانے کے احکامات دے۔

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اٹھارٹی اور وزارت انسانی حقوق کے علاوہ سیکرٹری کابینہ، سیکرٹری آئی ٹی اور سیکرٹری داخلہ کو بھی درخواست میں فریق بنایا گیا ہے، ایسی ہی ایک درخواست لاہور ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے، لاہور ہائی کورٹ نے اس پر متعلقہ حکام کو دن 12 بجے طلب کر رکھا ہے، لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ حکومت نے بغیر نوٹس اور وجہ بتائے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپلی کیشنز بند کر دی ہیں، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ بندش سے کاروبار سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی متاثر ہو رہی ہے، درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت حکومت کا انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ملک میں انٹرنیٹ کو مکمل اور فوری طور پر بحال کرنے کے احکامات دے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکومت کو شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر کرنے والی فائر وال کی تنصیب سے روکا جائے۔

    پاکستان میں انٹر نیٹ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفائز عیسیٰ تعصب رکھتے ہیں عمران خان متعلق کیسز نہ سنیں ریماکس واپسی کی درخواست دائر کردی
    Next Article وفاقی حکومت اپنا ویب مینیجمنٹ سسٹم اپ گریڈ کر رہی ہے، فائر وال کی ٹیسٹنگ کا علم نہیں ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1239483
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.