Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان میں کارروباری سرگرمیاں ماند رہیں ایف بی آر 44 ارب روپے ٹیکس جمع کرنے میں ناکام
    پاکستان

    پاکستان میں کارروباری سرگرمیاں ماند رہیں ایف بی آر 44 ارب روپے ٹیکس جمع کرنے میں ناکام

    موجودہ حکومت کو امریکی انتظامیہ کی حمایت حاصل ہونے کی وجہ سے آئی ایم ایف پچھلے قرض پروگرام کی آخری قسط دینے پر تیار ہوگیا ہے
    shoaib87مارچ 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان میں اپریل 2022ء میں عمران خان کی حکومت کو گرائے جانے کے بعد سے ملکی معیشت مسلسل زوال پذیر ہے، مہنگائی میں ماہ بہ ماہ اضافے سے غربت میں اضافہ ہوا ہے، جس کا ایک اثر امن وامان پر پڑ رہا ہے تو دوسری طرف کارروباری برادری کی سکت نہ ہونے کی بناء پر ٹیکس جمع کرنے میں مشکلات سامنے آرہی ہیں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو مارچ 2024 میں ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں 44 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہے، ایف بی ار نے 29 مارچ تک 835 ارب روپے ٹیکس جمع کیا، تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ اف ریونیو (ایف بی آر) کو مارچ 2024 میں ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں مشکلات ہیں، ذرائع نے بتایا ایف بی آر کو ماہانہ بنیادوں پر چوالیس ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہے، ایف بی آر نے انتیس مارچ تک آٹھ سو پینتیس ارب روپے ٹیکس جمع کیا، مارچ میں آٹھ سو اناسی ارب روپے ٹیکس جمع کرنے کا ٹارگٹ دیا گیا تھا۔

    مہنگائی کا طوفان آنے کو تیار،ٹیکس آمدن میں ممکنہ شارٹ فال کا حل نکال لیا گیا – State Views

    ایف بی آر کا ابتدائی نو ماہ میں ٹیکس ہدف چھ ہزار سات سو سات ارب روپے ہے جبکہ ایف بی آر اب تک چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ ارب روپے ٹیکس جمع کرسکا، ایف بی آر نے حکومت کی ڈیوٹی ٹیکسز جمع کرنے کیلئے ہفتہ اور اتوار کو بینک کھلے رکھنے کی ہدایت کی ہے، موجودہ حکومت کو امریکی انتظامیہ کی حمایت حاصل ہونے کی وجہ سے آئی ایم ایف پچھلے قرض پروگرام کی آخری قسط دینے پر تیار ہوگیا ہے لیکن دھاندلی کی پیداوار حکومت کارروبار حکومت چلانے کیلئے آئی ایم ایف سے مزید چھ سے 7 ارب ڈالر قرض کا مطالبہ کررہی ہے، آئی ایم ایف حکومتی اخراجات میں کمی کے بجائے بجلی گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کرکے غریب عوام کو بوجھ ڈالتی ہے۔

    ٹیکس شارٹ فال
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق اور 14 افراد زخمی
    Next Article ملائیشیا میں فرانس کے جعلی پاسپورٹ پر اسرائیلی جاسوس ہتھیاروں سمیت گرفتار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162550
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.