Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»معیشت»پاکستان میں گروتھ ریٹ زمین بوس ہوگیا کوئی ملک ڈیپازٹ یا قرض کو رول اوور کرنے کو تیار نہیں
    معیشت

    پاکستان میں گروتھ ریٹ زمین بوس ہوگیا کوئی ملک ڈیپازٹ یا قرض کو رول اوور کرنے کو تیار نہیں

    چین، سعودی عرب اور یو اے ای سمیت دوست ممالک سے سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ہیں، چین کیساتھ سی پیک فری زون انفرااسٹرکچر کی تعمیر کیلئے تھا
    shoaib87نومبر 8, 2024Updated:نومبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ یہ ڈفرز کی رجیم ہے، پاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا تھا جو آج بھی زمین بوس ہے، راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا ٹاک میں عمر ایوب کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اپوزیشن لیڈرز پر دہشت گردی کے مقدمات درج ہیں، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ کل سے خبریں آ رہی ہیں کہ آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان آرہی ہے لیکن ملک میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوچکا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سویلینز کٹرائل ملٹری کورٹس میں نہیں ہونا چاہیے، اُدھر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ قرض معاہدے میں کوئی چیز خفیہ نہیں ہے، کوئی بھی ملک ڈیپازٹ یا قرض کو روول اوور کرنے کو تیار نہیں البتہ چین اور سعودی سمیت دیگر ممالک سرمایہ کاری چاہتے ہیں، اسلام آباد میں لٹریچر فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کرنسی مستحکم اور زرمبادلہ ذخائر میں استحکام آیا ہے، مارچ جون تک زرمبادلہ ذخائر 3 ماہ کی درآمدات کے مساوی ہو جائیں گے، ملک میں مہنگائی میں کمی آئی جس کا فائدہ عام آدمی کو پہنچنا چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں چکن کی قیمتوں میں 14فیصد کمی، پاکستان میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا، حکومت نے ایک ارب ڈالر قرضہ واپس کیا، زرمبادلہ ذخائر پھر بھی بہتر ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے میں کوئی چیز خفیہ نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ ٹیکس ٹوجی ڈی پی 9 سے 10 فیصد پائیدار نہیں ہے ٹیکس اصلاحات لانا ہوں گی، اسٹرکچرل اصلاحات ضروری ہیں۔

    ایف بی آر کی بطور ادارہ ساکھ اور اعتماد بحال کرنی ہے، اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹائزیشن کیلئے ٹیکنالوجی پر توجہ ہے، بطور تنخواہ دار میں بھی بغیر ایڈوائزر کے ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کرسکتا، ڈیجیٹائزیشن میں آگے بڑھ رہے ہیں، لیکج بند کریں گے، ریفنڈز میں رشوت اور کرپشن والا کام بند کرنا ہوگا، اُن کا کہنا تھا کہ کاروباری طبقہ اسپیڈ منی سے اجتناب کرے، محمد اورنگزیب کا لٹریچر فیسٹیول میں اپنے خطاب میں مزید کہنا تھا کہ عطیات سے ملک نہیں چل سکتے، نجی شعبےکو اس ملک کو چلانے کیلئے آگے آنا چاہیے، ڈیپازٹ اور رول اوور کرنے کیلئے اب کوئی ملک تیار نہیں ہے، چین، سعودی عرب اور یو اے ای سمیت دوست ممالک سے سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ہیں، چین کیساتھ سی پیک فری زون انفرااسٹرکچر کی تعمیر کیلئے تھا سی پیک کا فیز ٹو بزنس ٹو بزنس ہے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کیلئے بہت واضح ہیں، اب سب کچھ بی ٹو بی سطح پر ہوگا، حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں اس لئے اب نجی شعبےکو  آگے آنا چاہیے، پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ اتنا آسان نہیں ہے، ورنہ 10سال پہلے یہ کام ہو چکا ہوتا، محمد اورنگزیب نے کہا کہ سرکاری اداروں کی نجکاری کےکئی طریقے ہیں، آؤٹ سورسنگ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ بھی ایک طریقہ ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ اگلے سال یورو بانڈ کے اجرا کا پلان ہے، پانڈا بانڈ کیلئے بھی بات کررہے ہیں، پاکستان میں آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے، پاکستان میں آبادی میں تیز اضافے کا بم پھٹ چکا ہے، 240 ملین کی آبادی کیساتھ ہمیں اتنی دقت پیش آرہی ہے، جب آبادی 400 سے 450 ملین تک پہنچ گئی تو پھر کیا ہوگا، اُن کا کہنا تھا کہ ٹیکس، توانائی اور سرکاری اداروں میں اصلاحات شامل ہیں، انہوں نے کہا کہ فلاحی کام اپنی جگہ مگر ملک کی طویل مدتی ترقی کے لئے ٹیکسز کی ضرورت ہے، توانائی کے اخراجات قابل برداشت سطح پر آرہے ہیں لیکن مزید ڈھانچہ جاتی اصلاحات ضروری ہیں، سرکاری ملکیت والے اداروں (ایس او ایز) میں اصلاحات ہونی چاہیے اور ان کی نجکاری کی جانی چاہیے، نجی شعبہ آگے بڑھ کر قیادت کرے تاکہ حکومت پر انحصار کم ہوگا اور نظام موثر طریقے سے چل سکے۔

     

    front وفاقی وزیر خزانہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحزب اللہ کا 24 گھنٹے کے اندر حیفہ کے ساحلی شہر میں اسرائیلی بحریہ کے فوجی اڈے پر دوسرا بڑا حملہ
    Next Article پاکستانی حکومت فوجی عدالتوں سے متعلق قانون سازی کیخلاف اقدامات کرئے،اقوام متحدہ کا مطالبہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1163481
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.