Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 13, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان میں ہیٹ ویوز کا راج حیدرآباد میں 3 افراد جاں بحق درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا
    پاکستان

    پاکستان میں ہیٹ ویوز کا راج حیدرآباد میں 3 افراد جاں بحق درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا

    یکم جون تک ملک کے بالائی حصوں میں گردو غبار، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے
    shoaib87مئی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے طول و عرض میں ہیٹ ویوز کا راج ہے، جہاں ملک کے مختلف علاقوں میں پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا، محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، ملک کے دیگر حصوں کی طرح سندھ بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، دادو میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا، ہیٹ اسٹروک کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں کا رش بڑھنے لگا، جہاں طبی سہولیات کم پڑگئیں ہیں، اس کے علاوہ لاڑکانہ میں بھی صبح ہی درجہ حرارت 44 پر پہنچ گیا، گزشتہ روز گرمی سے حیدرآباد اور نوشہرو فیروز میں 3 افراد چل بسے تھے، شہر کراچی میں 31 کا درجہ حرارت 37 تک محسوس کیا جارہا ہے، شہر قائد میں بارش کے امکانات بھی انتہائی کم رہ گئے ہیں، جبکہ شہر بھر میں آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پنجاب کے درالحکومت لاہور میں پارہ 46 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا ہے، چولستان میں درجہ حرارت 50 ڈگری، رحیم یارخان میں درجہ حرارت 49، فیصل آباد میں 47 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

    صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، گوجرانوالہ سمیت صوبے کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ہے، تاہم جنوبی پنجاب میں گرمی کی شدید لہر اور ہیٹ ویو کی صورتحال برقرار رہے گی، دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آج سے یکم جون تک ملک کے بالائی حصوں میں گردو غبار، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

    پاکستان میں ہیٹ ویوز
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبنگلہ دیش اور بھارت میں طاقتور طوفان کم از کم 21 افراد ہلاک ہزاروں گھر تباہ، سمندری دیواریں ٹوٹ گئیں
    Next Article مسلم مخالف ہندی فلم ہم دو ہمارے بارہ کا ٹریلر سامنے آنے کے بعد پابندی لگانے کی تحریک شروع
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1240504
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.