Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»پاکستان کیلئے ماسکو میں بھارتی سفارتخانے کا ملازم جاسوس نکلا
    تازہ ترین

    پاکستان کیلئے ماسکو میں بھارتی سفارتخانے کا ملازم جاسوس نکلا

    سیوال پر ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے کی دفعات اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
    shoaib87فروری 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ  نے ماسکو میں بھارتی سفارت خانے کے ایک ملازم کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جینس (آئی ایس آئی) کے لئے مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملازم کو میرٹھ سے گرفتار کیا گیا اور اس کی شناخت ستیندر سیوال کے نام سے ہوئی ہے، سیوال پر ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے کی دفعات اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، بھارت کے میڈیا ادارے انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق اے ٹی ایس نے ایک بیان میں کہا کہ اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کو کئی خفیہ ذرائع سے یہ معلومات ملی تھیں کہ آئی ایس آئی کے ہینڈلرز  نے بھارت کی وزارتِ خارجہ میں کام کرنے والے کچھ لوگوں پر اثر انداز ہونے کے لئے رقم کا استعمال کیا تاکہ بھارت کی فوج اور اس کی حکمت عملیوں سے متعلق خفیہ معلومات حاصل کی جا سکیں۔

    آئینی ترمیم منظور ،بھارتی جاسوس کلبھوشن کو ہائیکورٹ میں اپیل کا حق مل گیا - Naibaat

    تفتیشی ادارے کے بیان میں کہا گیا کہ اے ٹی ایس نے یہ معلومات الیکٹرانک نگرانی اور شواہد کی روشنی میں اکٹھی کیں اور یہ بات سامنے آئی کہ ستیندر سیوال اس میں ملوث ہیں، اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے مطابق یہ پتا چلا ہے کہ ستیندر سیوال آئی ایس آئی کے ہینڈلرز کے ساتھ بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھے، وہ رقم کے عوض آئی ایس آئی ہینڈلرز کو بھارت کی فوج اور اس کی سرگرمیوں کے بارے میں خفیہ معلوامت فراہم کر رہے تھے، اسکواڈ کا کہنا ہے کہ ستیندر سیوال کو میرٹھ میں واقع دفتر طلب کیا گیا تھا جہاں وہ اپنی طرف سے بھیجی گئی معلومات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے، اے ٹی ایس کے بقول مزید تفتیش میں انہوں نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔

    جاسوس
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، عاصم منیر
    Next Article الیکشن 2024ء: امریکہ پاکستان کے انتخابات پر اثرانداز ہورہا ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254517
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.