Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»فضل الرحمٰن نے استحکام پاکستان کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے بغیر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا
    میزان نیوز

    فضل الرحمٰن نے استحکام پاکستان کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے بغیر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا

    حکومت سے ہونے والے رابطوں کے بارے میں شوریٰ نے طے کیا ہے کہ حکومت میں اتنا دم خم نہیں کہ وہ ہماری اور تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کر سکے
    shoaib87جون 30, 2024Updated:جون 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمٰن نے رواں برس آٹھ فروری کے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے بغیر فوری نئے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے، جمعیت کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے فضل الرحمٰن نے کہا کہ غیر جانبدارانہ، صاف شفاف انتخابات منعقد کرائے جائیں تو ہی ملک میں استحکام آئے گا، فضل الرحمٰن نے کہا کہ آئین تمام اداروں کے دائرہ کار کا تعین کرتا ہے اور افواج کی سیاست میں مداخلت آئینی تقاضوں سے متصادم ہے، انہوں نے کہا کہ الیکشن کے عمل میں افواج، خفیہ ادارے اپنی مداخلت کو ختم کریں، انہوں نے 9 فروری کے انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے خلاف تحریک کو منظم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ حکومت سے ہونے والے رابطوں کے بارے میں شوریٰ نے طے کیا ہے کہ موجودہ حکومت میں اتنا دم خم نہیں کہ وہ ہماری اور تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کر سکے، فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس پر مسلم لیگ(ن) سے ہمدردی رکھنے والے سینئر صحافی سلمان غنی کہتے ہیں کہ اس وقت فضل الرحمٰن کا نئے انتخابات کا مطالبہ ان کے اضطراب کو ظاہر کرتا ہے۔

    فضل الرحمٰن نے کہا کہ 2018 کے انتخابات کے بعد بھی ہم  نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا، وہ چاہتے تھے کہ حزبِ اختلاف کی جماعتیں پارلیمنٹ کا حصہ نہ بنیں، تاہم وہ کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کی حکمتِ عملی کے باعث اس وقت سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ کا حصہ بنیں تھیں، سلمان غنی نے کہا کہ جب پی ڈی ایم نے عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کو کامیاب کیا تو فضل الرحمٰن انتخابات کیلئے تیار نہیں تھے کیوں کہ انہیں حکومت میں حصہ ملا تھا اور ان کے بیٹے وزیر اور سمدھی گورنر تھے، اس وقت مولانا نے انتخابات کے حوالے سے کہا تھا کہ انتخابات میں جانا حماقت ہو گی۔

    front فضل الرحمٰن
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئی ایم ایف کا سبسڈی کنٹرول منصوبہ 10 جولائی سے قبل بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا تقاضہ کردیا
    Next Article زرداری شہباز حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا پیٹرول فی لیٹر قیمت سات روپے 45 پیسے مہنگا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254652
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.