Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»چیف جسٹس الیکشن دھاندلی کی تحقیقات کا حصہ نہ بنیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
    میزان نیوز

    چیف جسٹس الیکشن دھاندلی کی تحقیقات کا حصہ نہ بنیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ

    جو ریگینگ کا پراسیس پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کیا گیا ہے، ہم اس کو ’مدر آف آل رگنگ قرار دے رہے ہیں اور اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
    shoaib87فروری 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزارتِ اعظمیٰ کے اُمیدوار اور پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عُمر ایوب خان  نے چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ  کمشنر راولپنڈی کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی جوڈیشل انکوائری کی جائے اور اس سلسلے میں انڈیپینڈنٹ ججز ہونے چاہیئے، جن لوگوں کے نام کمشنر راولپنڈی نے لیے ہیں وہ ان تحقیقات کا حصہ نا بنیں، انھوں نے پریس کانفرنس کے دوران چیف چسٹس آف پاکستان سے بھی کہا کہ وہ بھی اس بینچ کا حصہ نا بنیں کیونکہ اُن کا بھی نام کمشنر راولپنڈی نے لیا ہے تاہم کوشش کی جائے کہ صاف شفاف جوڈیشل انکوائری ہوتحریک انصاف کے ہر ورکر کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا اور مقدموں میں جکڑنے کی کوشش کی گئی، اُن کا مزید کہنا تھا کہ ان تمام سختیوں کے باوجود ہمارے لوگوں نے بارہا آواز اٹھائی اور ابھی بھی پولیس ہمارے ورکرز کو ہمارے منتخب ممبرز کو جبری طور پر لاپتہ کرنے میں مصروف ہیں اور اُن پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، عُمر ایوب نے کہا کہ جو نشستیں  دھاندلی کی وجہ سے پی ٹی آئی سے لی گئیں ہیں وہ واپس کی جائیں اور اُن پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد اُمیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری کیے جائیں۔

    پیٹرول کی قیمت 320 روپے فی لیٹر تک جائے گی: عمر ایوب

    عُمر ایوب نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق بات کوتے ہوئے کہا کہ جو ریگینگ کا پراسیس پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کیا گیا ہے، ہم اس کو ’مدر آف آل رگنگ قرار دے رہے ہیں اور اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ایک سوال کے جواب میں پریس کانفرنس میں شریک بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہم چیف جسٹس کے استعفیٰ کا مطالبہ نہ کرتے اور نہ پہلے کیا ہے جو الزامات کمیشنر راولپنڈی نے لگائے اس سے ہمارے موقف کی تائید ہوئی ہے کہ ہماری جیت کو شکست میں تبدیل کیا گیا ہے اس سلسلے سے توجہ نہ ہٹائی جائے اس کی انکوائری کروائی جائے۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکمشنر نے دھاندلی کا پول کھول دیا مولانا ہوکر ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں، بلاول
    Next Article مسلم لیگ(ن) غلطیوں کی نشاندہی کرکے اپنی اصلاح کرے، خواجہ سعد رفیق
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254639
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.