Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 25, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے انصاف کی توقع نہیں پی ٹی آئی متعلق کیسز سے دستبردار ہوجائیں
    تازہ ترین

    چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے انصاف کی توقع نہیں پی ٹی آئی متعلق کیسز سے دستبردار ہوجائیں

    درخواست گزار عمران خان کو یقین ہے کہ اُن کیساتھ اور دیگر فیملی ممبران سمیت پی ٹی ائی و سنی کونسل سے متعلق کیسز میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ انصاف نہیں کرسکیں گے
    shoaib87جولائی 25, 2024Updated:جولائی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے درخواست کی کہ وہ کسی ایسے بینچ کی سربراہی نہ کریں جو ان کی، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، خاندان کے کسی فرد، پی ٹی آئی یا سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) سے متعلق معاملات کی سماعت کر رہا ہے، چیف جسٹس، سینئر جج جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت تشکیل دی گئی 3 رکنی کمیٹی کے سامنے ایک درخواست میں عمران خان نے کہا کہ انہیں توقع تھی کہ اعلیٰ عہدہ سنبھالنے پر چیف جسٹس فائز عیسیٰ سے متعلق برطانیہ میں جائیدادیں نکلنے پر پی ٹی آئی حکومت کے دور میں ریفرنس دائر کرنے سے پیدا ہونے والا کینہ دھندلا جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا، درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے ممبران سے متعلق کیسز میں چیف جسٹس کے مبینہ طرز عمل اور برتاؤ نے عمران خان کو یہ یقین دلا دیا کہ چیف جسٹس کا درخواست گزار، ان کی شریک حیات اور خاندان کے افراد کے کیسز کی سماعت کرنے والے بینچ میں شامل ہونا عدالتی عمل کی غیر جانبداری کے حوالے سے پاکستانی عوام کے ایک بڑے حصے کے اعتماد کے خلاف ہوگا۔

    درخواست گزار اس بات پر یقین نہیں رکھتے کہ ان کے ساتھ ان کی شریک حیات، خاندان، پی ٹی آئی، ان کے اراکین اور سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اس وقت عدالت میں زیر التوا کسی بھی معاملے یا مستقبل کے کسی معاملے میں چیف جسٹس آف پاکستان فائر عیسیٰ کی طرف سے قانون اور آئین کے مطابق منصفانہ طور پر نمٹا جائے گا، واضح رہے کہ یہ پیشرفت اُس وقت سامنے آئی جب چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی اتحادی حکومت کی  نظرثانی کی درخواست کو مفصل فیصلہ آنے سے پہلے لگانے پر اصرار کیا تھا یاد رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں پر اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا تھا۔

    فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحزب اللہ کا اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر متعدد حملوں میں فوجی اہلکاروں کی ہلاکتیں اہداف کو نقصان پہنچا
    Next Article تحریری فیصلے جاری کرنے میں غیر معمولی تاخیر پر چیف جسٹس قاضی عیسیٰ کا ساتھی ججوں کو مشورہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1249731
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.