Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»چیف جسٹس کے خلاف مہم ایکس نے درخواست مسترد کی تو پابندی لگادی
    میزان نیوز

    چیف جسٹس کے خلاف مہم ایکس نے درخواست مسترد کی تو پابندی لگادی

    انٹیلی جنس ایجنسیوں کی درخواست پر وزارت داخلہ نے 17 فروری 2024 کو ایکس کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے، جس کا مقصد قومی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال کو محفوظ بنانا تھا
    shoaib87اپریل 17, 2024Updated:اپریل 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کی وزارت داخلہ نے بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کو مطلع کیا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس جو کہ پہلے ٹوئٹر تھی پر پابندی اس پلیٹ فارم کے غلط استعمال سے متعلق خدشات کو دور کرنے میں ناکامی کے بعد ضروری ہوگئی تھی، وزارت داخلہ کی جانب سے سیکرٹری داخلہ خرم آغا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواست کے جواب عدالت میں پیش کردیا ہے، جمع کرائی گئی رپورٹ میں عدالت سے سوشل میڈیا سائٹ ایکس کو کھولنے کیلئے درخواست کو خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کو کسی حق سے محروم نہیں کیا گیا، رپورٹ میں کہا گیا کہ ٹوئٹر کی حکومت پاکستان کی قانونی ہدایات پر عمل نہ کرنے اور اس کے پلیٹ فارم کے غلط استعمال سے متعلق خدشات کو دور کرنے میں ناکامی پر پابندی عائد کرنے کی ضرورت پڑی، اس میں مزید کہا گیا کہ ایکس کی بندش کے خلاف درخواست قانون اور حقائق کے منافی ہے، واضح رہے کہ ایکس پر  انتخابات میں اداروں کی جانب سے انتخابی دھاندلی پرآواز اُٹھائی جارہی تھی جس کو حکومت نے برداشت نہیں کیا اور اظہار رائے کی آزادی کے خلافاداروں اور حکومت کے اقدامات پر پیپلزپارٹی نے بھی مذموم رویہ اختیار کیا جوکہ بے نظیر بھٹو کے نظریات کے برخلاف ہے۔

     رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ایکس سے درخواست کی تھی کہ وہ ان اکاؤنٹس پر پابندی لگائیں جو چیف جسٹس کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے تھے، اس میں بتایا گیا کہ ایکس حکام نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی درخواستوں کو نظر انداز کیا اور کوئی جواب نہیں دیا جس کے بعد سائٹ کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، رپورٹ میں کہا گیا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی درخواست پر وزارت داخلہ نے 17 فروری 2024 کو ایکس کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے، جس کا مقصد قومی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال کو محفوظ بنانا تھا، رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں ٹوئٹر پر پابندی لگانے کا فیصلہ قومی سلامتی کو برقرار رکھنے، امن عامہ کو برقرار رکھنے اور ہماری قوم کی سالمیت کے تحفظ کے لئے کیا گیا ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو انتہا پسندانہ خیالات اور غلط معلومات پھیلانے کے لئے اندھا دھند استعمال کیا جا رہا ہے، تہورٹ میں مزید کہا گیا کہ کچھ مذموم عناصر کی طرف سے امن و امان کو خراب کرنے اور عدم استحکام کو فروغ دینے کے لئے ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمودی حکومت نے باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندی
    Next Article برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کےدورہ اسرائیل کے دوران خوف حاوی تھا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221263
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.