Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 7, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»چین کا بڑا اعلان ٹرمپ کے ٹیرف گیم پر توجہ نہیں دیگا، امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیرف کو مذاق بنالیا
    تازہ ترین

    چین کا بڑا اعلان ٹرمپ کے ٹیرف گیم پر توجہ نہیں دیگا، امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیرف کو مذاق بنالیا

    ماہرین اقتصادیات نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ کے محصولات میں نرمی نہ کی گئی تو لاگت میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ سے امریکہ اور چین کے درمیان زیادہ تر تجارت رک جائے گی
    shoaib87اپریل 17, 2025Updated:اپریل 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے “ٹیرف نمبر گیم” پر کوئی توجہ نہیں دے گا جب وائٹ ہاؤس نے تجویز کیا کہ چینی برآمدات کو 245 فیصد تک ٹیرف کا سامنا ہے، وائٹ ہاؤس نے اس ہفتے کے شروع میں ایک فیکٹ شیٹ میں ٹیرف کی تازہ ترین شرحوں کا انکشاف کیا، فیکٹ شیٹ میں ٹرمپ کا حالیہ 125 فیصد ٹیرف اور اس سے قبل بیجنگ کی جانب سے امریکہ کو فینٹینائل کی برآمدات کو روکنے میں ناکامی کے جواب میں عائد کیا گیا 20 فیصد ٹیرف شامل ہے، نیز 7.5 فیصد اور 100 فیصد کے درمیان ممکنہ ڈیوٹیز جو کہ 1974 کے تجارتی ایکٹ کے تحت شروع کیے گئے قومی سلامتی کے جائزوں کے بعد لگائی جا سکتی ہیں، جمعرات کو بیجنگ کے ریمارکس میں وزارت خزانہ کی طرف سے گزشتہ ہفتے کیے گئے بیانات کی بازگشت تھی، جس میں ٹرمپ کے بڑھتے ہوئے ٹیرف کو ایک مذاق قرار دیا گیا تھا کیونکہ ان کی اب کوئی معاشی اہمیت نہیں رہی۔
    امریکی اشیا پر چین کا محصول 125 فیصد ہےلیکن بیجنگ نے ہالی ووڈ فلموں کی ریلیز کو محدود کرنے سمیت دیگر نان ٹیرف تعزیری اقدامات بھی کیے ہیں، ماہرین اقتصادیات نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ کے محصولات میں نرمی نہ کی گئی تو لاگت میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ سے امریکہ اور چین کے درمیان زیادہ تر تجارت رک جائے گی، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے بدھ کے روز کہا کہ موجودہ حالات میں 2025 میں عالمی تجارت کے حجم میں 0.2 فیصد کمی متوقع ہے، ڈبلیو ٹی او نے کہا کہ ٹرمپ کے باہمی محصولات کے اسپل اوور اثر، جن میں سے بیشتر کو جولائی تک روک دیا گیا ہے، عالمی اشیا کی تجارت میں 1.5 فیصد کی شدید کمی اور برآمدات پر مبنی کم ترقی یافتہ ممالک کو نقصان پہنچا سکتا ہے، اقوام متحدہ کے ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ (یو این سی ٹی اے ڈی) کے دفتر نے بھی 2025 میں عالمی شرح نمو 2.5 فیصد سے نیچے کی طرف 2.3 فیصد رہنے کی اپنی پیشین گوئی پر نظر ثانی کی ہے، اس کے جائزے میں نوٹ کیا کہ 2.5 فیصد کی حد سے نیچے کی طرف جانے سے عالمی کساد بازاری کا اشارہ دیتی ہے۔

    چین امریکہ تجارتی جنگ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمائنز اینڈ منرلز بل صوبوں کے وسائل پر سنگین حملہ ہے، جسے برداشت نہیں کرسکتے، فضل الرحمٰن
    Next Article عیسائیوں کے روحانی پیشوا 88 سالہ پوپ فرانسس دماغی فالج اور ہارٹ اٹیک کے بعد انتقال کرگئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1255170
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.