Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 21, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»چین بعد عرب امارات دوسرا ملک بن گیا، جس نے افغان طالبان کے مقررہ سفیر کی اسناد قبول کر لی
    تازہ ترین

    چین بعد عرب امارات دوسرا ملک بن گیا، جس نے افغان طالبان کے مقررہ سفیر کی اسناد قبول کر لی

    اقوام متحدہ کی جانب سے سراج الدین حقانی پر سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد جون میں متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کی تھی
    shoaib87اگست 22, 2024Updated:اگست 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    افغانستان پر کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان حکومت نے پہلی بار متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا تسلیم شدہ سفیر مقرر کیا ہے، جو چین کے بعد افغان سفیر کے اسناد کو قبول کرنے والا دوسرا ملک ہے، 2021 میں دوبارہ افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والی طالبان حکومت کو کسی بھی غیر ملکی دارالحکومت نے سرکاری طور پر تسلیم نہیں کیا، صرف بیجنگ نے رسمی طور پر افغان طالبان کے مقرر کردہ سفیر کی اسناد کو قبول کیا ہے، طالبان عبوری حکومت نے پڑوسی ملک پاکستان سمیت کئی ممالک میں اپنے سفیروں کو چارج ڈی افیئرز کے طور پر مشن کیلئے بھیجا ہے، طالبان کے زیر انتظام وزارت خارجہ نے بدھ کو جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ مولوی بدرالدین حقانی کو یو اے ای کے لئے سفیر نامزد کیا گیا ہے اور انہوں نے اپنی سفارتی اسناد متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کے معاون انڈر سیکریٹری برائے پروٹوکول امور کو پیش کی ہیں، متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے فوری طور پر تبصرہ کرنے کی درخواست کا جواب نہیں دیا، افغان وزارت خارجہ نے کہا افغانستان کے نئے تسلیم شدہ سفیر جلد ہی ایک سرکاری تقریب کے دوران متحدہ عرب امارات کے امیر کو باضابطہ طور پر اپنی اسناد پیش کریں گے، یاد رہے کہ طالبان کے متحدہ عرب امارات کے ساتھ اقتصادی تعلقات قائم ہیں اور انہوں نے 2022 میں کابل ہوائی اڈے پر آپریشنز چلانے کا معاہدہ کیا تھا۔

    طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کو امریکا نے عالمی دہشت گرد کے طور پر نامزد کیا تھا اور ان پر سفری پابندیاں بھی عائد کی گئی تھیں تاہم رواں سال جون میں اقوام متحدہ کی جانب سے ان پر سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد سراج الدین حقانی نے جون میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی تھی، 15 اگست 2021 کو طالبان افغان دارالحکومت کابل میں داخل ہوئے تو امریکی حمایت یافتہ صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہوگئے تھے، اگرچہ چین اور متحدہ عرب امارات نے باضابطہ طور پر طالبان انتظامیہ کو تسلیم نہیں کیا ہے اور نہ ہی تعلقات میں کسی سرکاری تبدیلی کی تصدیق کی ہے، تاہم سفارت کاروں اور بین الاقوامی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ باضابطہ طور پر سفیر کو قبول کرنا بین الاقوامی سفارت کاری کا غیر واضح حصہ ہے جو تعلقات میں بہتری لاسکتا ہے، امریکا سمیت مغربی ممالک نے واضح کیا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا راستہ ان کی جانب سے خواتین کے حقوق کی یقین دہانی اور لڑکیوں کے اسکول اور جامعات کو دوبارہ کھولنا ہے۔

    افغانستان امارات
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجنوبی پنجاب: کچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس پر ڈاکوؤں کا بڑا حملہ گیارہ اہلکار جاں بحق دس زخمی
    Next Article یمن کی بحریہ کا بحیرہ احمر میں اسرائیل سے منسلک دو تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ عملہ محفوظ رہا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1247014
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.