Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»ڈی جی خان سے پاکستان فوج کا سینئر فوجی افسر حساس ادارے کے دو دیگر اہلکاروں کے ساتھ اغواء
    میزان نیوز

    ڈی جی خان سے پاکستان فوج کا سینئر فوجی افسر حساس ادارے کے دو دیگر اہلکاروں کے ساتھ اغواء

    سینئر فوجی افسر کا اغواء ایسی حالت میں ہوا ہے جب پاکستانی فوج نے ملک کے شمالی صوبے خیبرپختونخوا میں 20 ارب روپے کی لاگت سے آپریشن عزم استحکام شروع کر رکھا ہے
    shoaib87اگست 29, 2024Updated:اگست 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسمعیل خان سے پاکستانی فوج کا سینئر فوجی افسر سمیت دو دیگر حساس ادارے کے بیوروکریٹس کو اغواء کرلیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق فوجی افسر اور اس کے دو بھائی والد کی وفات پر سوئم کی تقریب میں شریک تھے اور لوگوں سے ملاقات کے دوران مبینہ اغواء کار مسجد میں داخل ہوئے اور سینئر فوجی افسر کو نادرا کے دو ملازمین بھائیوں سمیت اغوا کرلیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تصدیق کردی ہے، پاکستانی میڈیا پر جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق آرمی افسر اور ان کے دو بھائی نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ملازم ہیں، تینوں ڈیرہ اسمعٰیل خان کی تحصیل کولاچی کے محلے خادر خیل کی مسجد میں موجود تھے جہاں شہری ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کے لئے آرہے تھے کہ اسی دوران اسلحے کے زور پر مشتبہ عسکریت پسندوں نے انہیں اغوا کیا، تینوں افسران والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے آبائی علاقے پہنچے تھے جو کہ 27 اگست کو ادا کی گئی تھی، کولاچی پولیس نے واقعے کی تصدیق کی تاہم اعلیٰ پولیس حکام نے واقعے کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، یاد رہے کہ یکم اگست کو کولاچی کے علاقے ہتھالہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں مسلح مشکوک افراد نے 4 کروڑ روپے کی رقم لے جانے والی نجی سکیورٹی کمپنی کی وین کو یرغمال رقم لوٹ لی اور بعدازاں وین کو نذر آتش کردیا گیا تھا۔

    اسی طرح 27 اپریل کو جنوبی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ اور سیشنز جج شاکر اللہ مروت کو کولاچی کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا، تاہم واقعے کے کچھ دیر بعد ہی وہ گھر لوٹ گئے تھے، ڈیراہ اسماعیل خان فرقہ وارانہ فسادات اور طالبان کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے، یہاں فضل الرحمٰن کے مسلک سے تعلق رکھنے والے مدارس موجود ہیں جوکہ مذہبی دہشت گردی کی نرسریاں سمجھی جاتی ہیں، علامہ فضل الرحمٰن کو جنرل ضیاء الحق کے دور حکومت سے فوجی اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل ہے اور انہیں فوج نے زرعی زمینوں کے بڑے رقبے بھی دے رکھے ہیں، علامہ فضل الرحمٰن کو فی الوقت افغان طالبان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی حنایت اور سپورٹ حاصل ہے اور وہ اسی طاقت کی بناء پر فوجی جنرلز کو للکارتے پھر رہے ہیں، خیال رہے سینئر فوجی افسر کا اغواء ایسی حالت میں ہوا ہے جب پاکستانی فوج نے ملک کے شمالی صوبے خیبرپختونخوا میں 20 ارب ڈالر کی لاگت سے آپریشن عزم استحکام شروع کیا ہے اس کے باوجود کے اس صوبے میں متعدد چھوٹے بڑے آپریشنز ہوچکے ہیں۔

    front فوجی افسر کا اغواء
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبلوچستان حالات معمول پر آنا شروع کوئٹہ تا کراچی قومی شاہراہ کو دو روز بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
    Next Article پارٹی انتخابات کا وقت ختم ہوتے ہی جمعیت علمائے اسلام کا تنظیمی ڈھانچہ ختم ہو چکا ہے، الیکش کمیشن
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1173673
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.