Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»کراچی: بدامنی کی سنگین ترین صورتحال حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے افراد بھی محفوظ نہیں رہے
    پاکستان

    کراچی: بدامنی کی سنگین ترین صورتحال حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے افراد بھی محفوظ نہیں رہے

    کونسلر نے سوشل میڈیا پر پوسٹ ویڈیو میں انہیں کچھ افراد کا نام لیتے ہوئے پانی کھولنے کے آپریشن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام لگایا تھا
    shoaib87جولائی 2, 2024Updated:جولائی 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی میں امن و امان کی خراب صورتحال حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے افراد بھی محفوظ نہیں رہے، پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی کے منتخب کونسلر کو سنگر چورنگی کے قریب ایک مشتبہ ٹارگٹڈ حملے میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا، عوامی کالونی پولیس نے بتایا کہ 33 سالہ عامر عباسی اپنے بھائی سمیر کے ہمراہ موٹر سائیکل پر ملیر کورٹس سے گھر واپس جا رہے تھے، جب وہ کورنگی میں سنگر چورنگی پہنچے تو موٹر سائیکل پر سوار مسلح حملہ آوروں نے ایک ہی گولی چلائی اور فرار ہو گئے، دونوں بھائی موٹر سائیکل سے گر گئے، عامر عباسی کو سر میں گولی لگنے سے شدید زخم آیا اور انہیں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی، جبکہ ان کے بھائی کے سر میں معمولی چوٹیں آئی ہیں، جنہیں علاج کے لئے داخل کر لیا گیا ہے، تفتیش کاروں نے جائے وقوعہ سے 9 ایم ایم پستول سے فائر کی گئی گولی کا ایک خول حاصل کیا، پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ قتل کسی ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

    پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے میڈیا کو بتایا کہ یہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہے اور اس س کا مقصد دہشت پھیلانا ہے، انہوں نے کہا کہ عامر عباسی بھٹائی کالونی سے کورنگی کنٹونمنٹ بورڈ کے لئے کونسلر منتخب ہوئے تھے، مقتول کونسلر اپنے حلقوں کے لئے پانی حاصل کرنے کی سرگرمی سے کوشش کر رہے تھے، سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ان کی ایک ویڈیو میں انہیں کچھ افراد کا نام لیتے ہوئے پانی کھولنے کے آپریشن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے اپنے علاقے میں پانی کی فراہمی میں خلل ڈالنے کا الزام لگاتے ہوئے دیکھا گیا۔

    کراچی ٹارگٹ کلنگ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمریم نواز کی نشست خطرے میں ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فارم 45 فراہم کرنیکی مہلت دیدی
    Next Article کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر احمد لہڑی جاں بحق
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254888
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.