Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 11, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»کراچی میں ہیٹ ویوز کے دوران 48 گھنٹوں میں غسل میّت کیلئے 240 لاشیں لائی گئیں، فیصل ایدھی
    تازہ ترین

    کراچی میں ہیٹ ویوز کے دوران 48 گھنٹوں میں غسل میّت کیلئے 240 لاشیں لائی گئیں، فیصل ایدھی

    سہراب گوٹھ مردہ خانے میں 30 سے ​​35 لاشیں غسل کیلئے لائی جاتی ہیں لیکن 23 جون کو کل 95 لاشیں لائی گئیں
    shoaib87جون 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی میں ہیٹ ویوز اور بجلی کی بندش کی وجہ سے سینکڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں زیادہ تعداد بزرگوں اور بچوں کی ہے، گلشن اقبال اور جمعہ گوٹھ کے نزدیک نجی ہسپتال میں متعدد افراد کو لایا گیا جو بےحوش تھے، سندھ حکومت اور کراچی کے بلدیاتی اداروں نے شدید گرمی سےبچاؤ کیلئے کوئی خصوصی انتظامات نہیں کئے، کراچی کے مختلف علاقوں سے اتوار کو 10 لاشیں ملیں جبکہ پیر کو 12 افراد کی لاشیں ملیں، شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی لاشوں کو عباسی شہید، سول اور جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، ریسکیو اداروں کے مطابق لاشیں صدر سرجیکل مارکیٹ، نیوکراچی، لانڈھی، گلستان جوہر، پرانا گولیمار، سپر ہائی وے، کریم آباد، آرام باغ اور اورنگی ٹاؤن سے نو افراد کی لاشیں ملیں، ڈاکٹرز کے مطابق تمام افراد ہیٹ اسٹوک کے باعث جان سے گئے، دوسری طرف ایدھی فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی فیصل ایدھی نے بتایا کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران شہر میں ان کے تین مردہ خانوں میں لائی جانے والی لاشوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔

    فیصل ایدھی نے اعدادوشمار بتاتے ہوئے کہا کہ عام طور پر سہراب گوٹھ مردہ خانے میں 30 سے ​​35 لاشیں غسل کیلئے لائی جاتی ہیں لیکن 23 جون کو کل 95 لاشیں لائی گئیں، اسی طرح موسیٰ لین مردہ خانے میں روزانہ 5 سے 7 لاشیں لائی جاتی ہیں لیکن 23 جون کو 35 لاشیں لائی گئیں، ان کا کہنا تھا کہ کورنگی کے مردہ خانے میں عام طور پر 5 سے 6 لاشیں لائی جاتی ہیں لیکن اتوار کو 10 لاشیں لائی گئیں، تین مردہ خانوں کو بالترتیب 22 اور 23 جون کو غسل کے لئے لائی گئی متعدد لاشوں سمیت کل 240 لاشیں موصول ہوئی، ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق تین مردہ خانوں کو بالترتیب 22 اور 23 جون کو غسل کیلئے لائی گئی متعدد لاشوں سمیت کل 240 لاشیں موصول ہوئیں

    ہیٹ ویوز
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleباجوہ نے مدت ملازمت بڑھوانے کے بدلے پنجاب اور وفاقی حکومت دینے کی آفر کی، خواجہ آصف
    Next Article ہندوستان اسرائیل کو ہتھیار فراہم کر رہا ہو سابق اسرائیلی سفیر ڈینیئل کارمن کا سنسی خیز انکشاف
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1238895
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.