Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 14, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»کیا عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی نہیں عوام دوستی ہے؟
    تازہ ترین

    کیا عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی نہیں عوام دوستی ہے؟

    عمران خان کا آئی ایم ایف سے مطالبہ درست ہے اور اسکی عوام کھلے الفاظ میں حمایت کریں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ایسا لیڈر عطا کیا ہے جو عوام کیلئے سوچتا ہے
    shoaib87فروری 29, 2024Updated:مارچ 1, 20242 تبصرے6 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھا دیا ہے، جس پر حکومت لینے والی سیاسی جماعتیں رنجیدہ ہیں اور عمران خان کے اس اقدام کو ملک دشمنی قرار دے رہی ہیں جبکہ عوامی رائے عامہ خوشی کا اظہار کررہی ہے، مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی  عمران خان کے آئی ایم ایف کو لکھے خط کو ملک دشمنی سے تعبیر کررہی ہیں، بلاول بھٹو نوجوان سیاسی رہنما کے طور پر ایک بڑی جماعت کی سربراہی کررہے ہیں، مجھے یقین ہے محترمہ بے نظیر بھٹو زندہ ہوتیں تو بلاول اپنی پڑھائی مکمل کرنے کے بعد پارٹی کے ایک کارکن ہوتے ممکن ہے محترمہ کی وجہ سے وہ پیپلزپارٹی کے بلدیاتی کونسل کے چیئرمین ہوتے اور پھر آہستہ آہستہ وہ صوبائی سطح کی سیاست کرتے پھر انہیں ملکی سطح کی سیاست میں لایا جاتا ہوسکتا ہے کہ اس تربتی عمل کے بعد وہ  عوام کی خیرخواہی بھی کرتے مگر بے نظیر کو قتل کرایا گیا اور ماضی میں بدعنوانی کا بوجھ اُٹھائے اُن کے والد نے بیٹے کو بَلی کا بکڑا بناکر اُسے طوطا بنادیا، بنیادی سیاست سے ناواقف بلاول بھٹو کو نواز شریف اور فضل الرحمٰن جیسے تجربہ کار عیار سیاستدانوں کی صحبت ملی اور والد تو پہلے ہی ماشا اللہ اور سبحان اللہ مسٹر 10 پرسنٹ تو محترمہ بے نظیر بھٹو کے دور میں بن چکے تھے، اب وہ مسٹر 50 پرسنٹ بنکر اپنے بیٹے کی پرورش کرنے لگے، انصاف کی بات یہ ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو ماحول اچھا نہیں ملا حالانکہ بیچارے اعتزاز احسن بلاول بھٹو کو عیاروں کی صحبت سے بچانے کیلئے کوششیں کرتے رہے مگر انہیں زرداری کی نفرت کا سامنا کرنا پڑا، بلاول بھٹو نے عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کو پسند نہیں کیا اور اسے غیر سیاسی اقدام قرار دیا واقعی عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا کرپٹ سیاستدانواں اور بیت المال پر عیاشیاں کرنے والے ادارے اور حکام کو عمران خان کی یہ بات پسند نہیں آئے گی۔

    پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا

    پاکستان کی 90 فیصد غریب عوام سے پوچھا جائے تو وہ عمران خان کے آئی ایم ایف کو لکھے خط پر خوشی کا اظہار کریں گے کیونکہ حکومتیں عیاشیوں، کرپشن، قومی دولت کی بندر بانٹ اور اقرابا پروری کرکے لیا گیا بیرونی قرضہ تمام کردتی ہیں اور سود سمیت قرضہ عوام کو بھاری ٹیکسوں اور مہنگائی کی صورت میں ادا کرنا ہوتا ہے، واضح رہے کہ آئی ایم ایف کا قرضہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے نہیں ہوتا بلکہ اس قرض سے حکومتوں کے اخراجات پورے کئے جاتے ہیں، ورلڈ بینک اور  ایشیائی ترقیاتی بینک ترقیاتی منصوبوں کیلئے قرضہ دیتی ہیں، یہ قرضہ پاکستانی عوام کے مفاد کے منصوبوں کیلئے ہوتا ہے، ورلڈ بینک اپنی رپورٹس میں پاکستان کیلئے اچھی حکمرانی کا تقاضہ کرتی رہی ہے، ورلڈ بنک کا ہمیشہ شکوہ رہا ہے کہ قرض کی رقم شفاف طریقے سے خرچ نہیں ہوئی، ورلڈ بینک کا سندھ حکومت سے شکوہ تو سو فیصد درست ہے، سندھ کے دیہی علاقوں کے منصوبوں میں 70 سے 80 فیصد کرپشن ہوتی ہے، نہری نظام کو درست کرنے کیلئے عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے اکثر منصوبے بااثر افراد کی زمینوں کو پانی پہنچانے کیلئے ہوتے ہیں جو اسمبلیوں میں جعلی مینڈیٹ کے ذریعے پہنچتے ہیں اور یہی بااثر لوگ اسمبلیوں میں بیھٹکر زرعی ٹیکس لگانے کی مخالفت کرتے ہیں

    آئی ایم ایف کو خط،عمران خان مزید بے نقاب ہو گیا،بلاول بھٹو - ورلڈ بینک کی جانب سے اسپانسر کیے جانے والے6.7 ارب ڈالر مالیت کے نصف سے زائد وفاقی منصوبوں پر پیش رفت غیر تسلی بخش ہے جب کہ ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں ان منصوبوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے منصوبوں پر پیش رفت کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے، یہ رپورٹ اکتوبر 2023ء میں جاری کی گئی، ورلڈ بینک نے وزارت معاشی امور کے ساتھ مل کر 6.7 ارب ڈالر کے20 منصوبوں کا جائزہ لیا ہے، حکام کے مطابق جائزے میں انکشاف ہوا ہے کہ صرف 2.9 ارب ڈالر کے منصوبے ٹریک پر پائے گئے ہیں،3.4 ارب ڈالر کے منصوبوں پر پیش رفت جزوی طور پر اطمینان بخش پائی گئی ہے جبکہ 453 ملین ڈالر کے منصوبوں کو مسائل کا شکار قرار دیا گیا ہے، سب سے زیادہ بے قاعدگیاں واپڈا کے محکمے میں پائی گئی ہیں، جس پر دہائیوں سے ریٹائرڈ جرنیل حکمرانی کر رہے ہیں، اس کے علاوہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی، ایف بی آر، وزارت منصوبہ بندی، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک سے متعلق منصوبے بھی مسائل کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے ان منصوبوں سے حاصل ہونے والے فوائد میں تاخیر ہوئی ہے، رپورٹ کے مطابق پاکستان نے رواں سال جولائی میں بلوچستان میں سیلات متاثرین کی بحالی کیلیے ورلڈ بینک سے 213 ملین ڈالر کا قرضہ لیا تھا لیکن تاحال پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ غیر فعال ہے اور فنڈز وصولی کیلیے کوئی بینک اکاؤنٹ بھی نہیں کھولا گیا ہے، جس کی وجہ سے ابھی تک ورلڈ بینک سے ایک پائی بھی وصول نہیں کی جاسکی ہے۔

    UrduPoint.com, Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more

    کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے اچھی حکمرانی شرط ہے جب قوم کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر حکومتیں بنائی جائیں تو کرپشن اور نااہلی اسکا لازمہ ہوتا ہے، قرضوں کی رقم کے درست استعمال کیلئے اچھی حکومت کے اُصول کو یاد دلانے کیلئے عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھا ہے جو زمینی حقائق کی روشنی میں درست اقدام ہے، پاکستان میں لائی جانے والی مسلم لیگ(ن)، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کو 9 فروری کو آر اوز نے مینڈیٹ دیا جبکہ عوام نے 8 فروری کو اپنا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کو دیا تھا، چوری کے مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں کو طاقت کے بل بوتے پر حکومت دی جارہی ہے اُن کی جڑوں میں کرپشن اور نااہلی بیٹھی ہوئی ہے، عوام کو یہ بات سمجھنی ہوگی کہ قرضہ لینے والی کرپٹ حکومتوں اور اداروں کا بوجھ بلآخر اُن کے کاندھوں پر پڑے گا، بلاول بھٹو، مریم نواز اور اِن کے خاندانوں کے پاس دولت بھی ہے اور بیرون ملک منتقل ہونے کا آپشن بھی ہے، عوام کے پاس ایسا کوئی آپشن نہیں ہے سوائے بجلی، گیس،موبائل بیلنس کی مدد میں ہر ماہ ہزاروں کا ٹیکس ادا کرنا،ملک کی 24 کروڑ عوام تو ٹیکس دے رہی ہے مگر جاگیردار زرعی ٹیکس دینے سے گریراں ہیں، عمران خان کا آئی ایم ایف سے مطالبہ درست ہے اور اسکی عوام کھلے الفاظ میں حمایت کریں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ایسا لیڈر عطا کیا ہے جو عوام کیلئے سوچتا ہے۔

    کالم بلاگر
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ کی تباہی پر عالمی برادری کی خاموشی پر سعودی عرب کی کڑی تنقید
    Next Article چین نے پاکستان کا واجب الادا دو ارب ڈالر کا قرض موخر کر دیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    2 تبصرے

    1. Shakeel Anwer on فروری 29, 2024 3:58 شام

      عمران خان بہت بڑا لیڈر ہے یہ عوام کو قرضوں کے بوجھ سے نجات دلانا چاہتا ہے، حکمرانی اچھی بنانے سے ہمیں قرضہ نہیں لینا پڑے گا، پیپلزپارٹی نے اپنے ووٹرز کو اسٹیل مل میں بھرتی کرایا اور یہ ادارہ تباہ ہوگیا، اسی طرح پی آئی اے کی بد حالی میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کا ہاتھ ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. امتیا حسین on مارچ 1, 2024 3:56 شام

      عمران خان نے عوام کی طرف سے آئی ایم ایف کو خط لکھا ہے، ہم سب پاکستانی عمران خان کے خط سے متفق ہیں، زرداری اور نوازشریف کی عیاشیوں کیلئے کیوں قرض لیا جائے، اگر آئی ایم ایف قرض دیتی ہے تو قرض وصولی بھی ان سے کرئے جو ان کے دیئے قرضے کو استعمال کرتے ہیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162092
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.