Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 23, 2025
    رجحان ساز
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»کینیا میں ٹیکس میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ، 5افراد ہلاک
    تازہ ترین

    کینیا میں ٹیکس میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ، 5افراد ہلاک

    کینیا کے مرکزی اپوزیشن اتحاد ایزیمیو نے کہا کہ حکومت نے ہمارے ملک کے بچوں پر وحشیانہ انداز میں طاقت کا استعمال کیا
    shoaib87جون 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کینیا براعظم افریقہ کے چند بڑے ملکوں میں سے ایک ہے لیکن 5 کروڑ سے زائد آبادی کے ملک میں ایک تہائی افراد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارتے ہیں، کینیا کے سالانہ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپ اور پھر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے، احتجاج کرنے والے نیروبی میں پارلیمنٹ کی جانب مارچ کررہے تھے اور مظاہرین سے جھڑپ کے بعد پولیس نے ان پر آنسو گیس کے شیل، پانی کی توپوں ، ربڑ کی گولیوں سے دھاوا بولنے کے بعد مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کردی، پولیس کی فائرنگ سے مظاہرین کی ہلاکت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کے بعد نیروبی سمیت کینیا بھر میں تناؤ میں شدید اضافہ ہو گیا ہے، احتجاج میں شریک 26سالہ وکیل الزبتھ نیابیری نے کہا کہ یہ کینیا کے نوجوانوں کی آواز ہے، اگرچہ وہ ہمیں آنسو گیس کے گولے برسا رہے ہیں لیکن ہمیں پرواہ نہیں ہے، ہم یہاں اپنی اور اپنی آنے والی نسلوں کے لئے بات کرنے کے لئے آئے ہیں، مظاہرے اب تک بڑے پیمانے پر پرامن رہے تھے لیکن منگل کو دارالحکومت میں افراتفری پھیل گئی، ہجوم نے پولیس پر پتھراؤ کیا، رکاوٹوں کو ہٹا دیا اور بالآخر کینیا کی پارلیمنٹ کے میدان میں داخل ہو گئے، ملک میں انٹرنیٹ سروس بندکردیا گیا

    نیروبی سٹی ہال میں گورنر کے دفتر کو آگ لگادی گئی جہاں مقامی فائر بریگیڈ نے آگ بجھائی، مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد کینیا کے مرکزی اپوزیشن اتحاد ایزیمیو نے کہا کہ حکومت نے ہمارے ملک کے بچوں پر وحشیانہ انداز میں طاقت کا استعمال کیا، انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ کینیا اپنے بچوں کو صرف اس لئے مارنے کا متحمل نہیں ہوسکتا کہ بچے خوراک اور نوکری مانگ رہے ہیں، منگل کو دن میں پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی کے باوجود ہزاروں مظاہرین نے نیروبی میں پرامن مارچ کیا اور پارلیمنٹ کی جانب بڑھتے ہوئے رکاوٹوں کو ہٹا دیا، ہجوم نے ساحلی شہر ممباسا، اپوزیشن کے مضبوط شہر کیسومو اور کینیا کے صدر ولیم روٹو کے گڑھ ایلڈورٹ میں بھی مارچ کیا، ایمنسٹی کینیا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں حکومت پر زور دیا کہ وہ مظاہرین کے احتجاج کے حق کا احترام کرے، حقوق کے نگراں اداروں نے حکام پر مظاہرین کو اغوا کرنے کا الزام بھی لگایا ہے، کمیشن نے اغوا کیے گئے تمام افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا، کینیا کا بیرونی قرض ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے اور گزشتہ دو سالوں کے دوران ملکی کرنسی کی قدر میں بے پناہ کمی ہونے کے ساتھ ساتھ مہنگائی میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے، ٹیکس میں اضافے سے عوام پر مزید بوجھ پڑے گا جہاں اچھی نوکریاں اب بھی ملک کے عام نوجوانوں کی دسترس سے باہر ہیں۔

    کینیا میں ہنگامے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوفاقی بجٹ میں ایکسپورٹ پر 29 فیصد ٹیکس کے نفاذ سے پھل اور سبزیوں کی ایکسپورٹ متاثر ہوگی
    Next Article امریکی کانگریس نے پاکستان میں سیاسی اور عدالتی عمل کو تباہ کرنیکی مذمت پر مبنی قرارداد منظور کرلی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا

    اکتوبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 23, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    کراچی میں غیر مرئی قوتیں اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لئے جب چاہتی ہیں…

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1171192
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.