Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    رجحان ساز
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»خصوصی عدالت نے پیکا اور توہین مذہب قانون کے تحت ملزم کو سزائے موت کیساتھ عمر قید سنا دی
    تازہ ترین

    خصوصی عدالت نے پیکا اور توہین مذہب قانون کے تحت ملزم کو سزائے موت کیساتھ عمر قید سنا دی

    پیکا کے تحت کام کرنے والی خصوصی عدالت کے فیصلے کا اعلان فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی تحقیقات کے بعد کیا گیا جس نے ابتدائی طور پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا
    shoaib87اکتوبر 13, 2024Updated:اکتوبر 13, 20242 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے گجر خان کے رہائشی کو توہین مذہب اور سائبر کرائم کے الزام میں سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنادی، یہ مقدمہ ملک میں توہین رسالت کے قوانین اور سائبر کرائم کے قانون کے باہمی تعلق کو اجاگر کرتا ہے کیونکہ الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے ایکٹ پیکا کا ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے ہونے والے جرائم سے نمٹنے کے لئے تیزی سے استعمال کیا جارہا ہے، پاکستان میں اس قانون کو متنازع مانا جاتا ہے کیونکہ اس سے لوگوں کو اظہار رائے سے قانون کی بنیاد پر روکا جاتا ہے، یاد رہے کہ بعض فوجی جنرلز کی لائی ہوئی فارم 47 کی حکومت نے اس ظالمانہ قانوں کو منظور کرایا جبکہ پیپلزپارٹی جس سے توقع کی جارہی تھی کہ وہ اظہار رائے پر قدغن کی مخالفت کرئے گی لیکن حیرت ناک صورتحال کا اُس وقت سامنا کرنا پڑا جب بلاول بھٹو زرداری اس قانون کے پیچھے نظر آئے اور پیپلزپارٹی کے بڑے بڑے رہنما جو آزادی اظہار کیلئے جیلیں کاٹ چکے ہیں چمک دمک کی وجہ سے پارٹی کے دیرینہ نظریات سے پیچھے ہٹ کر خاموشی اختیار کرچکے ہیں، حالیہ متازع آئینی ترامیم کے حوالے سے بلاول بھٹو نے بعض فوجی جنرلز کی لائن ٹو کرنے کے بعد اس جماعت کے نظریات کی تدفین کردی ہے۔

    جج محمد افضل مجوکا نے ملزم کو قانون کی متعدد دفعات کے تحت قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد فیصلہ سنایا، پیکا کے تحت کام کرنے والی خصوصی عدالت کے فیصلے کا اعلان فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقات کے بعد کیا گیا جس نے ابتدائی طور پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا، جج افضل مجوکا نے ملزم کو توہین مذہب کے لئے الیکٹرانک ذرائع استعمال کرنے کا مجرم قرار دیا جہاں اس الزام میں پاکستان پینل کوڈ اور پیکا دونوں کے تحت سزا دی جاتی ہے، سزائے موت کے علاوہ عدالت نے پیکا کے سیکشن 11 کے تحت ملزم کو سات سال قید کی سزا بھی سنائی جو الیکٹرانک کمیونیکیشن سے متعلق جرائم کا ارتکاب کرنے والے ملزمان کو دی جاتی ہے، اس کے علاوہ مجرم کو 7لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا، عدالت نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو مجرم کی فوری طور پر قید میں ڈالنے کی ہدایت کی۔

    پیکا قانون
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتل ابیب نے عراقی فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوئی تو امریکی اور اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملہ کرینگے
    Next Article کراچی میں رواداری مارچ اور تحریک لبیک کا بیک وقت احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے ایک ہلاکت
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    2 تبصرے

    1. دانیال یوسف زئی on اکتوبر 14, 2024 5:59 صبح

      اصل میں پاکستان کے چند فوجی جنرل ہیں جو کہ نہیں چاہتے کہ اظہار رائے کی ازادی ہو اور ان کو مخالفت کا سامنا کرنا پڑے اور اس وقت جو ہے مخالفت کو روکا نہیں جا سکتا اپنے اپ کو صحیح کرنا ہوگا انہیں

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. انتظار حسین on اکتوبر 14, 2024 6:32 صبح

      سوشل میڈیا استعمال کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے میں تو کہتا ہوں اس سے جان چھڑا دی چھڑا دی جائے یہ کوئی فائدہ مند چیز نہیں ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    تحریر: محمد رضا سید پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع دُکی میں مبینہ طور پر…

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1172400
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.