Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اجتماع گرفتار رہنماؤں و کارکنوں کی رہائی تک دھرنے میں تبدیل کردیا
    پاکستان

    گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اجتماع گرفتار رہنماؤں و کارکنوں کی رہائی تک دھرنے میں تبدیل کردیا

    بلوچ قومی اجتماع کو روکنے کے لئے ریاست نے طاقت کا بھرپور استعمال کیا لیکن آج پورے بلوچستان میں بلوچی قومی اجتماع منعقد ہو رہے ہیں
    shoaib87جولائی 29, 2024Updated:جولائی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیرِ اہتمام بلوچ راجی مچی یعنی بلوچ قومی اجتماع کو دو مطالبات کے تسلیم ہونے تک دھرنے میں تبدیل کر دیا گیا ہے، گوادر میں میرین ڈرائیو پر ہونے والے اس اجتماع میں رکاوٹوں کے باوجود شرکت کے لئے خواتین سمیت ہزاروں افراد پہنچے ہیں، یہ جلسہ اتوار کو رات گئے تک جاری رہا جس سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، سمیت دین بلوچ، صبغت اللہ شاہ اور دیگر مقررین نے خطاب کیا، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ پہلے قومی اجتماع ایک جلسے کی صورت میں صرف ایک دن کے لئے منعقد ہونا تھا لیکن مبینہ ریاستی جبر کے باعث دو مطالبات کے تسلیم ہونے تک اسے گوادر میں دھرنے میں تبدیل کیا جا رہا ہے، ان مطالبات میں اس اجتماع کے حوالے سے گرفتار کیے گئے تمام افراد کی رہائی کے علاوہ اجتماع میں شرکت کے خواہشنمد افراد کی راہ میں رکاوٹیں نہ ڈالنا شامل ہیں، کمیٹی نے حکومت کو ان مطالبات کو تسلیم کرنے کے لئے 48 گھنٹے کی مہلت دی ہے اور کہا ہے کہ اگر مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو دھرنا اسی مقام پر غیر معینہ مدت کے لئے جاری رہے گا۔

    دوسری جانب گوادر جانے کے لئے جن قافلوں کو روکا گیا تھا اُن کی جانب سے انہی مقامات پر دھرنے جاری ہیں جہاں اُنھیں روکا گیا ہے، کوئٹہ سے جانے والا قافلہ بدستور چالیس کلومیٹر دور مستونگ کے علاقے میں موجود ہے اور اس کے شرکا کوئٹہ کراچی ہائی وے پر موجود ہیں، مستونگ میں دھرنے میں موجود بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما بیبرگ بلوچ نے بتایا کہ مرکزی فیصلے کے مطابق گوادر میں دھرنا جاری ہے، اتوار کی شب گوادر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ گوادر میں اس بلوچ قومی اجتماع کو روکنے کے لئے ریاست نے طاقت کا بھرپور استعمال کیا لیکن آج پورے بلوچستان میں بلوچی قومی اجتماع منعقد ہو رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ’گوادر کے گلی کوچے میں فورسز کو تعینات کرکے یہ کوشش کی گئی کہ لوگ نہیں نکلیں لیکن گوادر کے خواتین اور مرد بڑی تعداد میں نکل کر ریاستی اداروں کو بتا دیا کہ ان کا جبر کسی طرح قبول نہیں، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ عالمی قوتوں اور حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیموں کو چائیے کہ وہ بلوچستان میں حقوق انسانی کی پامالیوں کا نوٹس لیں۔

    بلوچ اجتماع
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleگوادر میں بلوچ اجتماع؛ حکومت مذاکرات کی بات بھی کرتی ہے اور فائرنگ بھی، بلوچ یکجہتی کمیٹی
    Next Article سیاسی امن کیلئے مذاکرات پر آمادہ ہوں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرئے اچکزئی پر بھروسہ ہے، عمران
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254448
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.