Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 11, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ہندوستان اسرائیل کو ہتھیار فراہم کر رہا ہو سابق اسرائیلی سفیر ڈینیئل کارمن کا سنسی خیز انکشاف
    تازہ ترین

    ہندوستان اسرائیل کو ہتھیار فراہم کر رہا ہو سابق اسرائیلی سفیر ڈینیئل کارمن کا سنسی خیز انکشاف

    اسرائیل ان چند ممالک میں سے ایک ہے جو کارگل جنگ میں ہندوستان کیساتھ کھڑا رہا اور انہیں ہتھیار اور ٹیکنالوجی فراہم کی اب وہ اس کا بدلہ چکا رہے ہوں
    shoaib87جون 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل کے سابق سفیر کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ انڈیا 1999 میں پاکستان کے ساتھ کارگل میں ہونے والی جنگ کے دوران اسرائیل کی طرف سے دستیاب مدد کے بدلے میں اب غزہ میں جاری جارحیت کے لئے اسے ہتھیار فراہم کر رہا ہو، یہ بات 2014  سے 2018 تک انڈیا میں اسرائیل کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دینے والے ڈینیئل کارمن نے معروف اسرائیلی جریدے وائی نیٹ نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران کہی، انہوں نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے، جب یہ رپورٹس گردش کر رہی ہیں کہ انڈیا حماس کے خاتمے کی اسرائیلی مذموم مقصد کی غرض سے اسرائیل کی فوجی مہم کے لئے ڈرون اور گولہ بارود فراہم کر رہا ہے، انڈیا نے ان رپورٹس کی نہ تو تصدیق اور نہ ہی تردید کی ہے، ڈینیئل کارمن نے کہا انڈین ہمیشہ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ کارگل جنگ کے دوران اسرائیل ان کے ساتھ تھا، اسرائیل ان چند ممالک میں سے ایک ہے جو ان کے ساتھ کھڑا رہا اور انہیں ہتھیار اور ٹیکنالوجی فراہم کیے، انہوں نے کہا کہ انڈین اس بات کو نہیں بھولتے اور شاید اب وہ اس کا بدلہ چکا رہے ہوں۔

    ڈینیئل کارمن مئی اور جولائی 1999 کے درمیان جموں و کشمیر کے علاقے کارگل میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والی مختصر جنگ کا حوالہ دے رہے تھے، اس عرصے کے دوران اسرائیل نے اہم عسکری سپلائی اور ساز و سامان فراہم کرکے انڈیا کی مدد کی تھی، جس میں اہداف کو درست نشانہ بنانے والا گائیڈڈ گولہ بارود اور نگرانی کرنے والے ڈرون شامل تھے، گذشتہ ماہ مئی میں اسپین نے ہندوستان سے اسرائیل ہتھیار لے جانے والے بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر آنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا، ملک کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ یہ جنگ میں حصہ نہ ڈالنے کے ان عہد کے مطابق ہے، فروری میں متعدد انڈین میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ دہلی نے اسرائیل کو حیدرآباد میں تیار کردہ جدید ہرمز 900 ڈرون فراہم کیے ہیں، یہ ڈرونز اصل میں انڈین فوج کو سپلائی کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کی جانب سے قائم کردہ ایک پلانٹ میں تیار کیے گئے تھے لیکن رپورٹس میں کہا گیا کہ اسرائیلی افواج کے استعمال کے لئے 20 ڈرونز میں تبدیلی کی گئی تھی کیونکہ اسرائیل کی اپنی رسد کم ہو گئی تھی۔

    انڈیا بھارت
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکراچی میں ہیٹ ویوز کے دوران 48 گھنٹوں میں غسل میّت کیلئے 240 لاشیں لائی گئیں، فیصل ایدھی
    Next Article قطر امریکی دباؤ قبول نہیں کرسکا حماس کا سیاسی مرکز عراق منتقل ہونے جارہا ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1238978
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.