Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 19, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»یمنی دارالحکومت سمیت آٹھ علاقوں پر امریکی اور برطانوی طیاروں کی بمباری
    میزان نیوز

    یمنی دارالحکومت سمیت آٹھ علاقوں پر امریکی اور برطانوی طیاروں کی بمباری

    امریکہ اور برطانیہ نے ہفتے کے روز ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ان کی فوجی کارروائی نے یمن میں آٹھ مقامات پر 18  حملے کئے، بیان کے مطابق ان حملوں کیلئے آسٹریلیا، بحرین، کینیڈا، ڈنمارک، نیدرلینڈز اور نیوزی لینڈ کی مدد بھی حاصل تھی
    shoaib87فروری 25, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ جنگ کے خلاف احتجاج میں یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کیلئے اسلحہ اور دیگر تجارتی سامان  لے جانے والے بحری جہازوں پر اپنے حملوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کے جواب میں دارالحکومت صنعاء سمیت یمن بھر میں کم ازکم 8 مقامات پر امریکی اور برطانوی نے فضائی حملے کیے ہیں، یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نے اطلاع دی ہے کہ اتوار کی صبح صنعاء کے النہضہ محلے میں کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری پر تین فضائی حملے کیے گئے۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کے بارے میں مزید تفصیلات دستیاب نہیں ہیں، امریکی اور برطانوی اتحاد نے فج عتان محلے پر بھی چھ میزائل فائر کئے جبکہ النہدین کے تین مقامات پر بمباری کی، ہمدان ضلع میں جبل آرام پہاڑی علاقے پر دو فضائی حملے کیے گئے، مزید تین حملے ضلع بنی حشیش کے علاقے سرف میں کئے گئے، یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز میں امریکہ اور برطانیہ نے حیفن ضلع کے قرادہ علاقے میں مواصلاتی تنصیبات پر دو فضائی حملے کیے، ضلع مقبنہ کے علاقے شامیر میں ٹیلی کمیونیکیشن کے آلات کو بھی نشانہ بنایا گیا، امریکی اور برطانوی افواج نے شمال مغربی یمنی صوبے حجہ کے ابس ضلع میں الجار کے کھیتوں پر بھی دو میزائل فائر کئے ہیں۔

    Yemen stages hail of strikes against US oil tanker, warships in support of Gaza

    دریں اثنا امریکہ اور برطانیہ نے ہفتے کے روز ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ان کی فوجی کارروائی نے یمن میں آٹھ مقامات پر 18  حملے کئے، بیان کے مطابق ان حملوں کو آسٹریلیا، بحرین، کینیڈا، ڈنمارک، نیدرلینڈز اور نیوزی لینڈ کی حمایت حاصل ہے، یہ پیش رفت یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ ساری کے اس اعلان کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی ہے یمنی بحریہ کے مختلف یونٹوں نے خلیج عدن میں امریکی آئل ٹینکر کو متعدد اینٹی شپ میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے، ایک ٹیلی ویژن بیان میں ساری نے مزید کہا کہ یمنی فورسز نے بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہازوں کو بھی کئی ڈرونز سے نشانہ بنایا، جنھیں  امریکی فورسز نے نشانہ بنایا، انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ کارروائیاں غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے جواب میں کی گئی ہیں۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسندھ میں پیپلزپارٹی کی دھاندلی سیاسی جماعتیں 27 فروری کو یومِ سیاہ منائیں گی
    Next Article کائنات کی نقشہ سازی کے لئے نئی ٹیلی اسکوپ خلاء میں بھیجنے کی تیاری
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    1 تبصرہ

    1. اعزاز on فروری 27, 2024 1:52 شام

      یمن نے تو امریکہ اور اسرائیل کی واٹ لگا رکھی ہے اگر ایس اہی رہا تو اسرائیل بھوکا مر جائے گا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221038
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.