Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»یمن نے مقامی سطح پر زیر آب خودکار وہیکل کی نقاب کشائی، جو بحری ہدف کو درستگی سے نشانہ بنائیگی
    تازہ ترین

    یمن نے مقامی سطح پر زیر آب خودکار وہیکل کی نقاب کشائی، جو بحری ہدف کو درستگی سے نشانہ بنائیگی

    خود کار زیر آب گاڑی کی نقاب کشائی سے دشمنوں کو واضح طور پر ایک مضبوط سیاسی اور فوجی پیغام جاتا ہے کہ یمنی افواج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے سے دریغ نہیں کرئے گی
    shoaib87اکتوبر 28, 2024Updated:اکتوبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یمن کی مسلح افواج نے مقامی طور پر تیار کردہ ایک نئی خود کار زیر آب وہیکل کی نقاب کشائی کی ہے، جس سے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں یمن کے بحری یونٹوں کی جنگی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا، نئی زیر آب وہیکل جسے القاریہ (آفت) کا نام دیا گیا ہے کامیاب تجربہ کیا گیا، اتوار کو بحیرہ احمر میں ایک بحری مشق کے دوران نئی خودکش اے یو وی(وہیکل) سمندری سلامتی کے خطرات کے پیش نظر یمن کی فوجی طاقت کو مضبوط کرے گی اور ملک کو اپنے علاقائی پانیوں کی بہتر حفاظت کو یقینی بنائے گی، زیر آب خود کار وہیکل یمنی بحری یونٹوں کو مزید درست کارروائیاں کرنے کے قابل بنائے گا، خود کار زیر آب گاڑی کی نقاب کشائی سے دشمنوں کو واضح طور پر ایک مضبوط سیاسی اور فوجی پیغام جاتا ہے کہ یمنی افواج مستقبل میں کسی بھی جارحیت کا جواب دینے سے دریغ نہیں کرئے گی، مہینوں پہلے یمنی مسلح افواج نے یمن کے ساحل سے امریکی بحریہ کی آر ای ایم یو ایس 600 خود مختار زیر آب خودکار وہیکل قبضے میں لے لیں، بعض اطلاعات کے مطابق یمنی فوجی ماہرین اور انجینئر اس آلے کا مطالعہ کر رہے تھے۔

    یمن کی تیار کردہ درمیانے سائز کا آر ای ایم یو ایس 5600 ناٹس (9.3 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی رفتار سے سفر کر سکتا ہے اور اس کی 3 ناٹس (5.6 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی معیاری سفر کی رفتار پر 70 گھنٹے تک جاری رکھ سکتا ہے، یمنیوں نے اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطین کی جدوجہد کی کھلی حمایت کا اعلان کیا ہے، یمنی مسلح افواج نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک اپنے حملے بند نہیں کریں گے جب تک کہ غزہ میں اسرائیلی زمینی اور فضائی کارروائیاں ختم نہیں ہو جاتیں۔

    یمن کی کامیابی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنیٹ فلکس کا اسرائیل حامی صیہونی لابی کی ایما پر فلسطینی کہانیوں کے لائسنس کی تجدید سے انکار کردیا
    Next Article اقوام متحدہ کا امدادی ادارہ، اسرائیلی پارلیمنٹ نے یو این آر ڈبلیو اے پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162799
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.