Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»یو اے ای سیاسی حقوق کیلئے کام کرنے والے 43 افراد کو عمر قید کی سزا سنانے پر اقوام متحدہ کو تشویش
    تازہ ترین

    یو اے ای سیاسی حقوق کیلئے کام کرنے والے 43 افراد کو عمر قید کی سزا سنانے پر اقوام متحدہ کو تشویش

    سزا پانے والوں میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے محمد عبداللہ الروکن بھی شامل ہیں جن کی سزا 2022ء میں مکمل ہو گئی تھی تاہم انہیں رہا نہیں کیا گیا دوبارہ سزا سنادی گئی
    shoaib87اگست 2, 2024Updated:اگست 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے متحدہ عرب امارات میں سیاسی حقوق کیلئے کام کرنے والوں سمیت 43 افراد کو عمر قید کی سزا سنائے جانے پر تشویش اور مایوسی کا اظہار کیا ہے، ان لوگوں کو دہشت گرد تنظیم قائم کرنے کے الزام میں اجتماعی مقدمہ چلاکر سزا سنائی گئی ہے، نام نہاد یو اے ای 84 گروہ سے تعلق رکھنے والے ان سیاسی کارکنوں میں سے بیشتر قومی سلامتی سے متعلق مختلف الزامات میں پہلے ہی ایک دہائی جیلوں میں گزار چکے ہیں، ماہرین نے کہا ہے کہ ان لوگوں کو منصفانہ قانونی کارروائی کے بغیر اجتماعی مقدمہ چلا کر سزا دینا تشویش ناک ہے، مقدمے کی کارروائی کے دوران ان پر عائد کردہ الزامات، دفاعی وکلا اور ملزموں کے ناموں کو خفیہ رکھا گیا، ان میں متعدد ملزموں کو جبراً لاپتہ کیا گیا، قید تنہائی میں رکھا گیا اور بعض کو دوران قید ایک سال سے زیادہ عرصہ تک بدسلوکی کا سامنا رہا، اطلاعات کے مطابق ملزموں کو مقدمے کی دستاویزات تک آزادانہ رسائی نہیں تھی، ان میں بعض کو الگ کمرے میں سکیورٹی حکام کی نگرانی میں مقدمے کی فائلیں دیکھنے کی اجازت ملی جبکہ انہیں کاغذات کی کاغذی یا ڈیجیٹل نقول بھی فراہم نہیں کی گئیں۔

    نئی سزا پانے والوں میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے محمد عبداللہ الروکن بھی شامل ہیں جن کی سزا 2022ء میں مکمل ہو گئی تھی تاہم انہیں رہا نہیں کیا گیا اور قید کے دوران ہی عمر قید کی سزا سنادی گئی، ہادف رشید عبداللہ الاویس اور سالم ہمدون الشاہانی کو بالترتیب 2023ء اور 2022ء میں رہا کیا جانا تھا لیکن انہیں بھی قید میں ہی رکھ کر نئی سزا سنائی گئی ہے، انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے محمد علی صالح المنصوری بھی 43 افراد کے اس گروہ کا حصہ ہیں، انہوں نے اپنی سزا جولائی 2023 کو پوری کرلی تھی لیکن ان کی رہائی بھی عمل میں نہ آ سکی، عمر قید کی سزا پانے والوں کے علاوہ 10 افراد کو الاصلاح نامی تنظیم  کے ساتھ تعاون اور ملک میں انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت منی لانڈرنگ کے جرم میں 10 سے 15 برس تک قید کی سزا سنائی گئی ہے، واضح رہے کہ یو اے ای میں خاندانی آمریت قائم ہے جو سیاسی مخالفین کو دہشت گرد  قرار دے کر سزائیں سناتے رہتے ہیں۔

    یو اے ای حقوق انسانی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکہ نے اسرائیلی غنڈہ گردی باوجود تہران سے لاحق خطرات کا مقابلہ کیلئے فوجی استعداد بڑھا دی
    Next Article حزب اللہ کمانڈر کے قتل کا بدلہ لینے کا عمل کنٹرول میں رکھنے کیلئے، لبنان کو مغربی ملکوں کی ترغیبات
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1277260
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,346 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.