Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 18, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل نے جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کیلئے حماس سے مذاکرات شروع کرنیکا اعلان کردیا
    تازہ ترین

    اسرائیل نے جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کیلئے حماس سے مذاکرات شروع کرنیکا اعلان کردیا

    امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یوآو گیلنٹ پر زور دیا کہ وہ مصر کے ساتھ رفح کراسنگ کو دوبارہ کھولے
    shoaib87مئی 23, 2024Updated:مئی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کے لئے حماس کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے تاہم اسرائیلی فوج نے جمعرات کو بھی غزہ پر بمباری جاری رکھی، یورپ کے تین ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ دینے کے بعد اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو پر جنگ بندی کے لئے دباؤ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، رواں ہفتے کے آغاز میں بین الاقوامی فوجداری عدالت سے پراسیکیوٹر کریم خان نے استدعا کی تھی کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو اور ان کے وزیرِ دفاع یوو گیلینٹ کے ساتھ ساتھ غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ، محمد المصری عرف محمد الضیف اور یحییٰ سنوار کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے جائیں، اسرائیل نے ان اقدامات کو مسترد کیا ہے جب کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے عمل کو دہشت گردی کے لئے انعام سے تعبیر کیا ہے۔

    اسرائیلی حکومت پر ملک کے اندر بھی اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیرِ اعظم کے دفتر کے باہر ایک بار پھر احتجاج  کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے، مظاہروں میں بن یامین نیتن یاہو سے غزہ میں قید اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کے لئے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، جمعرات کو سات اکتوبر 2023 کو حماس کے اسرائیل پر حملے کی نئی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حماس کے جنگجو ایک مقام پر اسرائیلی فوج سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین اہلکاروں کو یرغمال بنا کر ایک گاڑی میں لے جا رہے ہیں، ان پانچوں خواتین فوجی اہلکاروں کے ہاتھ پیچھے باندھے جا رہے ہیں، بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی جنگی کابینہ نے مذاکرات کرنے والی ٹیم سے کہا ہے کہ وہ یرغمالوں کی واپسی کے لئے مذاکرات جاری رکھے، دوسری طرف امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یوآو گیلنٹ پر زور دیا کہ وہ مصر کے ساتھ رفح کراسنگ کو دوبارہ کھولنے کے لئے بات چیت مکمل کریں۔

    غزہ جنگ بندی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیقین دہانی پر یقین دہانی ایک بار پھر یو اے ای نے دس ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی
    Next Article ہم نے ادارے یا ایجنسی کی بی ٹیم نہیں بننا اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1244125
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.