Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 7, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»وکلا پر دہشت گردی کے مقدمات لاہور میں وکلا کا احتجاج پولیس کا تشدد اور شلنگ
    تازہ ترین

    وکلا پر دہشت گردی کے مقدمات لاہور میں وکلا کا احتجاج پولیس کا تشدد اور شلنگ

    پاکستان میں اس وقت اظہار رائے پر مبینہ طور پر پابندیاں عائد ہیں اور عائد کی جارہیں ہیں جبکہ ملک کو پولیس اسٹیٹ کے طور پر چلایا جارہا ہے اور اداروں میں تصادم کے خدشات بڑھ رہے ہیں
    shoaib87مئی 8, 2024Updated:مئی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور بار ایسوسی ایشن کا وکلا پر دہشت گری کے مقدمات اور ماڈل ٹاؤن عدالت کے نوٹیفیکیشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے باہر احتجاج کیا گیا جبکہ پنجاب پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کردی ہے، لاہور بار ایسوسی ایشن کی ریلی لاہور ہائی کورٹ پہنچی اور عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی، اس پر پولیس نے احتجاج کرنے والے کئی وکلا کو گرفتار کرلیا، بعد ازاں پولیس کی بھاری نفری نے لاہور ہائی کورٹ کی عمارت کا مرکزی دروازہ بند کردیا اور رکاوٹیں کھڑی کردیں، لاہور ہائی کورٹ کے باہر پولیس اور وکلا کی آپس میں دھکم پیل ہوئی جس دوران پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج شروع کردی، جس کے باعث عام لوگوں کیساتھ وکلا کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، وکلا ایک بار منتشر ہونے کے بعد وکلا دوبارہ جی پی او چوک پر جمع ہوگئے جبکہ پنجاب پولیس کی انسداد تشدد فورسز تعینات کردی ہے، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پولیس اور وکلا کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے بعد پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ بند کردی۔

    جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے فیصلے پر لاہور بار اور لاہور ہائیکورٹ بار نے احتجاجی مظاہرے کی کال دی تھی، لاہور بار کے وکلاء کی ریلی  جی پی او چوک پہنچی تو وہاں موجود پولیس کی جانب سے احتجاجی وکلاء پر شیلنگ شروع کردی گئی، اطلاعات کے مطابق پولیس کی جانب سے وکلا پر لاٹھی چارج بھی کیا گیا جبکہ ایس پی سول لائنزعبدالحنان کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود ہے، پولیس نے متعدد وکلا کو حراست میں لے لیا ہے اور پریزن وین میں وکلا کو مختلف تھانوں میں منتقل کیا جا رہا ہے، دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ کے تمام داخلی اور خارجی گیٹ بند کردئیے گئے ہیں، پاکستان میں اس وقت اظہار رائے پر مبینہ طور پر پابندیاں عائد ہیں اور عائد کی جارہیں ہیں جبکہ ملک کو پولیس اسٹیٹ کے طور پر چلایا جارہا ہے اور اداروں میں تصادم کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔

    وکلا احتجاج
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعوام کی اکثریت کو انتشاری قرار دینا فرعونیت اور غرور کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصاف
    Next Article افغانستان نے بشام حملے میں ملوث ہونے کا پاکستانی فوج کے ترجمان کا بیان مسترد کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1255192
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.