Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 14, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیلی وزیراعظم نسل کشی کو نہیں روکیں گے گرفتاری کے وارنٹ کی ضرورت ہے، کولمبیا
    تازہ ترین

    اسرائیلی وزیراعظم نسل کشی کو نہیں روکیں گے گرفتاری کے وارنٹ کی ضرورت ہے، کولمبیا

    کولمبیا نے بھی بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے کیلئے آمادگی ظاہر کی ہے
    shoaib87مئی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کولمبیا کے صدر نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں نسل کشی پر اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کرے، گستاو پیٹرو نے جمعہ کو ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ بنجمن نیتن یاہو نسل کشی کو نہیں روکیں گے اور اس کا مطلب گرفتاری کے وارنٹ کی ضرورت ہے، کولمبیا کے صدر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ کی پٹی میں امن فوج قائم کرنے کا بھی مطالبہ کیا، گزشتہ ہفتے پیٹرو نے اعلان کیا کہ ان کا ملک غزہ میں غاصب اسرائیل کے حملے کے خلاف تل ابیب کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر رہا ہے، جنوبی امریکہ کے اہم ملک کولمبیا نے بھی بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے کیلئے آمادگی ظاہر کی ہے، بولیویا، بیلیز اور جنوبی افریقہ نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع یا معطل کردیئے ہیں، غزہ میں اسرائیلی فوج کی نسل کشی کی بناء پر دسمبر 2023 میں جنوبی افریقہ نے غاصب اسرائیل کے خلاف مقدمہ دائر کیا۔ اپنی درخواست میں جنوبی افریقہ نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے اقدامات نسل کشی کی بنیاد فراہم کررہے ہیں، جس کے بعد عالمی عدالت انصاف نے امریکہ، برطانیہ، جرمنی اور فرانس کی مخالفت کے باوجود جنوبی افریقہ کی درخواست منظور کرلی

    اسرائیلی جارحیت نے غزہ کی 2.3 ملین آبادی کا  80 فیصد حصّہ بے گھر ہوچکا ہے، کئی قصبوں اور شہروں میں تباہی کی تصویر پیش کررہی ہے جبکہ 34,943 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، دی ہیگ میں بیٹھے ہوئے آئی سی جے نے جنوری میں فیصلہ دیا تھا کہ غزہ میں نسل کشی اور اس کے بعد سے شہریوں کو مسلسل سنگین نقصان پہنچنے کا ممکنہ خطرہ ہے، اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے تل ابیب کو حکم دیا کہ وہ غزہ میں نسل کشی کو روکنے کے لئے تمام اقدامات اٹھائے لیکن اس عدالت نے اسرائیل کو جنگ بندی کا حکم نہیں دیا، ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اس وقت کہا تھا کہ ان کی حکومت عالمی عدالت میں کیس کیلئے دستاویزات فراہم کر رہی ہے جوکہ ہیگ کا ممبر ہے۔

    کولمبیا اسرائیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ شہر میں دھماکہ خیز ڈیوائس کے حملے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد ہلاک
    Next Article پاکستان میں سیاسی بے یقینی کے باعث معیشت کو خطرات لاحق ہیں آئی ایم ایف کے خدشات
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1259387
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.