Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 20, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»مظفر آباد میں مختلف مقامات پر مظاہرین اور سکیورٹی فورسز درمیان تصادم تین افراد ہلاک
    پاکستان

    مظفر آباد میں مختلف مقامات پر مظاہرین اور سکیورٹی فورسز درمیان تصادم تین افراد ہلاک

    پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیرِ اعظم چوہدری انوارالحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے آٹے اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے
    shoaib87مئی 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم ہوا ہے، علاقے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپوں کے دوران فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور کم از کم پانچ زخمی ہو گئے ہیں، کشمیر میں انٹرنیٹ اور موبائل سگنلز بند ہونے کی وجہ سے معلومات تک رسائی اور رابطوں میں مشکلات کا سامنا ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایک کم عمر بچہ بھی شامل ہے، ہلاک افراد میں سے ایک کی شناخت وقار ولد بابو عبدالرحمان کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق مظفر آباد کے نواحی علاقے سے بتایا جا رہا ہے، دوسری جانب لانگ مارچ کے شرکا مظفر آباد شہر میں داخل ہو گئے ہیں، پیر کی شام لانگ مارچ کے شرکا کا پہلا قافلہ مظفر آباد میں قانون ساز اسمبلی کے سامنے پہنچا تو پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہوا، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کردی، کشمیر میں احتجاج کرنے والی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنما عمر نذیر کشمیری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ قیمتوں میں کمی کے نوٹی فکیشن میں ابہام ہیں، جب تک یہ ابہام دور نہیں کیے جاتے، وہ اپنا احتجاج پر امن انداز میں جاری رکھیں گے۔

    اس سے قبل پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیرِ اعظم چوہدری انوارالحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے آٹے اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا، وزیرِ اعظم چوہدری انوارالحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے بات چیت کے بعد بجلی کے نرخوں میں سبسڈی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹی فکیشن کے مطابق ایک سے 100 یونٹ تک بجلی کا نرخ تین روپے فی یونٹ چارج ہوگا، اسی طرح 100 سے 300 یونٹ کے لئے نرخ پانچ روپے فی یونٹ اور 300 سے زائد کے لئے چھ روپے فی یونٹ بجلی کا نرخ جاری کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن میں کمرشل ٹیرف کے لئے ایک سے 300 یونٹ کے لئے 10 روپے اور 300 سے زائد یونٹ کے لئے 15 روپے فی یونٹ کا نرخ رکھا گیا ہے، اسی طرح آٹے کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے، آٹے کی قیمتوں میں فی من 1100 روپے کی سبسڈی دی گئی ہے جس کے بعد پہلے آٹے کا نرخ جو 31 سو روپے فی من تھا، اب اسے 2000 روپے فی من کردیا گیا ہے، پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیرِ اعظم نے کا کہنا تھا کہ یہ نوٹی فکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

    آزاد کشمیر
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچابہار بندرگاہ انڈیا کو وسطی ایشیاء تک رسائی مل گئی ایران نے دس سالہ لیز پر دینے کا معاہدہ کرلیا
    Next Article پاکستان میں دہشت گردی افغان طالبان نے پاکستانی فوجی وفد کو ملّا ہیبت سے ملنے سے روک دیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1245757
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.