Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»معیشت»جون 2025 تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد کھو کر ڈالر کے مقابلے میں 329 کا ہوگا، آئی ایم ایف
    معیشت

    جون 2025 تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد کھو کر ڈالر کے مقابلے میں 329 کا ہوگا، آئی ایم ایف

    رواں سال بجلی کے استعمال میں 7 فیصد اضافہ ہوگا لیکن بجلی کے استعمال میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کی وجہ سے ایڈجسٹمنٹس کی صورت میں بجلی کے بلوں میں بھاری اضافے ہوئے ہیں
    shoaib87مئی 18, 2024Updated:مئی 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اگلے سال جون تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد تک کھو چکا ہوگا، ذرائع کے مطابق نیپرا کے حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ جولائی میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ روپے کی موجودہ قدر کے بجائے آئندہ سال جون تک ہونیوالی روپے کی قدر میں گراوٹ کے مطابق کیا جائے، آئی ایم ایف کے تخمینے کے مطابق اگلے سال جون تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد تک کھو چکا ہوگا اور 329 روپے کی سطح تک گر جائے گا، وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق حکومت روپے کی موجودہ قدر کے مطابق جولائی میں بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے روپے کی اگلے سال کی قدر کی بنیاد پر بجلی ٹیرف مقرر کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال جون تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد کھوچکا ہوگا اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 329 روپے تک گرجائے گی لیکن آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں کے تعین کیلئے روپیہ کی نئی قدر کی سفارش کی ہے، یہ واضح نہیں ہوسکا، ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا کے ساتھ اجلاس میں آئی ایم ایف نے سالانہ پاور ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کیلئے استعمال کیے گئے بجلی کے استعمال کے غلط مفروضوں پر بھی سوال اٹھایا، جن کی وجہ سے بلوں میں بے پناہ اضافہ ہوا، پاکستان نے آئی ایم ایف کو بتایا کہ ماہانہ، سہ ماہی اور سالانہ ایڈجسٹمنٹس کی وجہ سے جولائی میں بجلی کی قیمت آسمان پر پہنچ سکتی ہے۔

    واضح رہے حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے آئی ایم ایف کی ٹیم 23 مئی تک اسلام آباد میں موجود رہے گی، گھریلو صارفین پہلے ہی 62 روپے فی یونٹ تک ادائیگی کر رہے ہیں، جس سے شہریوں کا توانائی کے متبادل ذرائع کی طرف شفٹ ہونے کا رجحان بڑھ رہا ہے، ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت توانائی کو بجلی استعمال کے غلط مفروضوں پر سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا ہے، نیپرا نے بھی وزارت توانائی کے مفروضے ہی استعمال کیے تھے، وزارت توانائی نے تخمینہ لگایا تھا کہ رواں سال بجلی کے استعمال میں 7 فیصد اضافہ ہوگا لیکن بجلی کے استعمال میں اضافے کے بجائے کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی وجہ سے ایڈجسٹمنٹس کی صورت میں بجلی کے بلوں میں بھاری اضافے ہوئے ہیں، پاکستانی حکام نے اپنے مفروضوں کو غلط تسلیم کرتے ہوئے اگلے مالی سال کیلئے اضافے کا تخمینہ 3 فیصد لگانے کا اشارہ دیا ہے، تاکہ سال کے دوران بار بار اضافوں سے بچا جاسکے، ذرائع کا کہنا ہے کہ انرجی سیکٹر کا گردشی قرض 2.450 ہزار ارب روپے تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ ہدف 2.310 ہزار ارب روپے مقرر کیا گیا تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام آئی ایم ایف کے سامنے یہ تسلیم کیا ہے کہ گردشی قرضے کے ہدف میں 138 ارب روپے کے مارجن سے ناکامی ہوسکتی ہے، تاہم یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے عوام سے 20 ارب روپے وصول کیے جائیں گے اور اس طرح گردشی قرض 2.430 ہزار ارب روپے تک محدود رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔

    front روپیہ گرے گا
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان سے مذاکرات ہورہے ہیں قرضہ دینے کی بات ابھی قبل از وقت ہوگی، آئی ایم ایف
    Next Article یمن نے 32 ملین ڈالر کا جدید امریکی ایم کیو-9 ڈرون طیارہ مار گرایا ملبے کی فوٹیج جاری کردی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254788
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.