Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 19, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»نظام انصاف میں اداروں کی مداخلت عدالت سے باہر حل کی پیشکش پی ٹی آئی نے مسترد کردی
    پاکستان

    نظام انصاف میں اداروں کی مداخلت عدالت سے باہر حل کی پیشکش پی ٹی آئی نے مسترد کردی

    پی ٹی آئی ترجمان نے بتایا کہ ایک معاہدے کے ذریعے اقتدار میں آنے والی رانا ثنا اللہ کی جماعت ججوں کو ڈیل کرنے کا مشورہ دے رہی ہے
    shoaib87مئی 19, 2024Updated:مئی 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثنا اللہ کی عدالتی امور میں مداخلت کے حوالے سے 6 ججوں کے خط کے معاملے کو عدالت سے باہر ہی طے کرنے کی تجویز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشورہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان میں قانون کا کوئی اصول نہیں، پی ٹی آئی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ کو رانا ثنا اللہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنا چاہیے، ترجمان نے بتایا کہ ایک معاہدے کے ذریعے اقتدار میں آنے والی رانا ثنا اللہ کی جماعت ججوں کو ڈیل کرنے کا مشورہ دے رہی ہے، دریں اثنا، پی ٹی آئی نے پاکستان-افغان سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی پر حکومت کی مبینہ خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے ریاست پر زور دیا کہ وہ اپنی ترجیحات کا از سر نو جائزہ لے اور اس مسئلے کا پائیدار اور مستقل حل تلاش کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کرے، ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے سرحدی علاقے حکومت کی ناکام خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے مسلسل تناؤ کا شکار ہیں، ترجمان نے 3 رکنی بینچ میں شامل 2 جج کے پہلے ہی ٹیریان وائٹ کیس کو برقرار رکھنے کے خلاف فیصلہ دینے کے باوجود پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف اس کیس کو ایک سال بعد دوبارہ سماعت کے لئے مقرر کرنے پر شدید تشویش کا اظہار بھی کیا۔

    ترجمان نے کہا کہ عمران کے مخالفین نے توشہ خانہ، سائفر اور القادر ٹرسٹ کیسز میں اپنے مطلوبہ مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد اب اس کیس سے اپنی امیدیں وابستہ کر لی ہیں، انہوں نے الزام لگایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کے دیے گئے فیصلے کا اعلان کرنے کے بجائے کیس کی سماعت کے لیے ایک نیا بینچ تشکیل دے کر عمران خان کے خلاف اپنی جانبداری ثابت کی ہے، دریں اثنا پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے بشکیک میں پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی طلبا پر تشدد کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور دفتر خارجہ سے مطالبہ کیا کہ پاکستانی طلبا کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں اور ان کی بحفاظت واپسی میں سہولت فراہم کی جائے۔

    نظام انصاف
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفلسطینی قیدیوں سے ناروا سلوک پر اسرائیلی فوجی جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں، قانونی ماہرین
    Next Article ایرانی صدر ابراہیم رائیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ امدادی ٹیمیں تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1244986
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.