Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 26, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»کراچی سے لاپتہ 13 نوجوانوں کا کیس سیکریٹری دفاع کو سندھ ہائیکورٹ نے طلب کرلیا
    پاکستان

    کراچی سے لاپتہ 13 نوجوانوں کا کیس سیکریٹری دفاع کو سندھ ہائیکورٹ نے طلب کرلیا

    عدالت نے ایف آئی اے سے تازہ ٹریول ہسٹری طلب کرتے ہوئے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں لاپتا شہریوں کی تصاویر شائع کرنے کا حکم دیا
    shoaib87مئی 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مخلتف علاقوں سے لاپتا ہوئے 13 افراد کی بازیابی کیلئے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں تصاویر شائع کرنے کا حکم دے دیا، جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتا 13 سے زائد افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں ہر سماعت ہوئی، بغدادی کے علاقے سے 9 سال سے لاپتا کامران کے والدین سے عدالت کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا کہ ہمارے سامنے بیٹے سمیت تین افراد کو اٹھایا گیا، والدین نے فریاد کرتے ہوئے کہا کہ 2 افراد واپس آچکے ہیں مگر ہم 9 سال سے دھکے کھا رہے ہیں، لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پیش رفت نہ ہونے پر عدالت نے پولیس پر اظہار برہمی کیا، جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ریمارکس دیئے کہ 2018ء سے حراستی مراکز سے رپورٹس حاصل نہیں کرسکے، عدالت نے اس معاملے پر سیکریٹری دفاع کو طلب کرلیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سیکریٹری دفاع شہری کامران سمیت دیگر بازیابی کے لئے کیے گئے اقدامات سے متعلق عدالت کو آگاہ کریں، عدالت نے 10 سال سے لاپتا ایم کیو ایم کارکن جاوید اور یاسین کی عدم بازیابی سے پر اظہار تشویش کیا۔

    جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ریمارکس دیئے کہ پولیس کی جانب سے روایتی رپورٹس پیش کی جارہی ہیں، 10 سال میں یہ بھی تعین نہیں ہوسکا، خود گئے ہیں یا جبری طور پر لاپتا کئے گئے ہیں، عدالت نے ایف آئی اے سے تازہ ٹریول ہسٹری طلب کرلی۔ عدالت نے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں لاپتا شہریوں کی تصاویر شائع کرنے کا حکم دے دیا، بزرگ خواتین نے عدالت میں دہائیاں دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں کچھ نہیں چاہیے بس بچے واپس کردیئے جائیں، ایس ایس پی عبد الرحیم شیرازی نے کہا کہ یاسین سے متعلق متعلقہ وزارتوں کو خطوط لکھے مگر جواب نہیں آیا، عدالت نے اگست کے دوسرے ہفتے میں پیش رفت رپورٹس طلب کرلیں۔ عدالت نے پولیس، رینجرز اور دیگر کو لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے موثر اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔

    لاپتہ افراد
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران میں قیادت کا خلاء پیدا نہیں ہوگا آئندہ پچاس روز میں صدارتی انتخابات کا اعلان کردیا گیا
    Next Article پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی سرگرمیوں پر نہیں بلکہ ماورائے قانون کام کرنے پر اعتراض ہے،عدلیہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1174224
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.