Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 13, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»عالمی عدالت انصاف اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ
    تازہ ترین

    عالمی عدالت انصاف اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ غزہ میں المغازی پناہ گزین کیمپ پر 16 اپریل اور رفح پر 19 اور 20 اپریل کو کیے گئے حملوں میں اسرائیل نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا
    shoaib87مئی 27, 2024Updated:مئی 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے کم از کم اُن 3 حملوں کی جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات کرے جس میں 32 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہری شہید ہوگئے تھے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ غزہ میں المغازی پناہ گزین کیمپ پر 16 اپریل اور رفح پر 19 اور 20 اپریل کو کیے گئے حملوں میں اسرائیل نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ان واقعات میں زندہ بچ جانے والے 17 افراد کا انٹرویو کیا اور اسپتال میں زخمیوں سے ملاقاتیں کیں، حقائق جانے جس کے بعد یہ رپورٹ مرتب کی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 16 اپریل کو المغازی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل نے فضائی حملہ کیا جس میں چار سے 15 سال کی عمر کے 10 بچے اور 5 بالغ مرد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں  انکشاف کیا گیا ہے کہ گولہ بارود بازار کی گلی کے بیچوں بیچ گرا جہاں بچے فوس بال ٹیبل کے گرد کھیل رہے تھے، اسی طرح دیگر دو حملوں میں بھی 12 عام شہری ہلاک اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے تھے، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے تھے۔

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سینیئر ڈائریکٹر ایریکا گویرا روزاس نے کہا کہ یہ تین کیسز گزشتہ سات ماہ کے دوران اسرائیل کے حملوں کے واضح نمونے کی عکاسی کرتے ہیں جن میں اسرائیلی فوج نے بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اُڑائی ہیں، سینیئر ڈائریکٹر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید کہا کہ اسرائیل نے عام فلسطینی شہریوں کو ہلاک کیا اور انسانی جانوں کی بے حرمتی کی۔

    غزہ ایمنسٹی انٹرنیشنل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاقوام متحدہ کے سیف زون رفح پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری فلسطینیوں کو زندہ جلادیا گیا
    Next Article رفح میں اسرائیلی فضائیہ کا وحشتناک حملہ 8 میزائل فائر کئے 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1240716
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.