Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 4, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»امریکی برطانوی فضائی کارروائیوں کے جواب میں یمن کا میزائیلوں اور ڈرونز سے جوابی حملے
    تازہ ترین

    امریکی برطانوی فضائی کارروائیوں کے جواب میں یمن کا میزائیلوں اور ڈرونز سے جوابی حملے

    امریکہ جانتا ہے کہ ہمارے بیلسٹک میزائل سمندر اور اسرائیلی زیر قبضہ علاقوں میں مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں
    shoaib87جون 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی فوج کی جانب سے ہفتے کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ شب امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں نے یمن میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جس کے بعد یمن کی فورسز نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں متعدد ڈرون اور میزائل حملے کیے گئے، امریکی مرکزی کمان کے مطابق یمنی فورسز کی جانب سے پانچ ڈرونز فائر کئے گئے، امریکی مرکزی کمان کے مطابق جن میں سے تین ڈرونز کو بحیرہ احمر اور ایک کو خلیج عدن میں تباہ کیا گیا، جب کہ ایک اور ڈرون کریش کر گیا، بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یمن کے جانب سے دو جہاز شکن بلیسٹک میزائل بھی داغے گئے، بقول امریکی فوج کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں کسی امریکی جہاز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور نہ کوئی کوئی شخص زخمی ہوا، اُدھر فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حالیہ مہلک فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے، حماس نے امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں اور امریکی جنگی جہازوں نے یمن کے مغربی صوبوں صنعا، الحدیدہ اور تعز کو نشانہ بنائے جانے کو  یمن کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی، جس میں کم از کم 16 شہری شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

    امریکی اور برطانوی فضائی حملے دارالحکومت صنعا اور جنوب مغربی شہر تعز پر بھی ہوئے، حماس نے یہ بھی کہا کہ یہ حملے فلسطین کی حمایت کرنے والے لوگوں کو دبانے کی مغربی پالیسی کا تسلسل ہیں، ان حملوں کے بعد یمن کی مزاحمتی تحریک انصار اللہ  نے اِن حملوں کا بھرپور اور تواتر کیساتھ جواب دینے کا اعلان کیا ہے، امریکی اور برطانوی سمجھتے ہیں کہ یمنی حملے کتنے طاقتور ہوں گے، ہمارے بیلسٹک میزائل سمندر میں اور اسرائیلی زیر قبضہ علاقوں میں مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

    یمن
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجنگ بندی کا اسرائیلی امریکی منصوبہ جارح فوج واپس ہوگی غزہ کی تعمیر نو کا آغاز کیا جائے گا
    Next Article کراچی میں تمام قسم کی فورسز موجود مگر ہونہار نوجوان ڈکیتی کی واردات کے دوران قتل کردیا گیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1253739
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.