Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»کراچی میں تمام قسم کی فورسز موجود مگر ہونہار نوجوان ڈکیتی کی واردات کے دوران قتل کردیا گیا
    تازہ ترین

    کراچی میں تمام قسم کی فورسز موجود مگر ہونہار نوجوان ڈکیتی کی واردات کے دوران قتل کردیا گیا

    مقتول کیمیکل انجینئر اور نجی کمپنی میں ملازمت کرتا تھا مقدمے کے متن کے مطابق موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے ارتقا کو مزاحمت پر گولی مارکر قتل کردیا
    shoaib87جون 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی میں ہر قسم کی فورسز کے باوجود امن و امان کی صورتحال ہر گزرتے دن کیساتھ بدتر ہوتی جارہی ہے جبکہ ساکنان شہر قائد اب بھی ملک کو سب سے زیادہ ٹیکس دے رہے ہیں اور کراچی کا حال لاڑکانہ جیسا ہوچکا ہے، کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نوجوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا، مقتول کی شناخت ارتقا ندیم کے نام سے ہوئی، کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 میں ڈاکوؤں نے شہری سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا گیا، پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول کی شناخت 27 سالہ ارتقا ندیم کے نام سے ہوئی، جو ایک بیکری سے کچھ کھانے کی چیزیں خرید رہا تھا کہ اس دوران مسلح افراد نے اس سے موٹر سائیکل کا مطالبہ کیا، تاہم شہری کی جانب سے مزاحمت کی گئی جس پر ڈاکوؤں نے پہلے اسے گولی ماری اور پھر اس کی نئی موٹرسائیکل، موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے، پولیس نے کہا ہے کہ گولی لگنے سے نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا، نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، مقتول کیمیکل انجینئر اور نجی کمپنی میں ملازمت کرتا تھا۔

    گلشن اقبال پولیس نے مقتول کے بھائی عباد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، مقدمے کے متن کے مطابق موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے ارتقا کو مزاحمت پر گولی مارکر قتل کردیا اور پھر اس کی موٹر سائیکل، موبائل اور نقدی لوٹنے کے بعد فرار ہوگئے، مقتول کے ایک اور بھائی عثمان معین نے بتایا کہ ان کا بھائی بیکری سے کچھ سامان لینے نکلا تھا اورگھر سے دو گلی پہلے یہ واقعہ پیش آیا ہے، ایک اور واقعے میں کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے، جن کی لاشوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا، ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے بتایا کہ ملزمان بورڈ آفس کے قریب شہری کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے، شاہین فورس کے پہنچنے پر ملزمان نے مبینہ طور پر فائرنگ شروع کردی اور جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو مارے گئے، ڈاکوؤں کے قبضے سے پستول، موبائل فون اور موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی۔

    کراچی امن وامان
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکی برطانوی فضائی کارروائیوں کے جواب میں یمن کا میزائیلوں اور ڈرونز سے جوابی حملے
    Next Article سائفر کیس کا کارتوس ٹھس اعلی عدلیہ نے عمران خان اور شاہ محمود کی سزائیں کالعدم قرار دیدیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254728
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.