Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»بھارتی انتخابات میں عوام نے اپنا متفقہ فیصلہ سنا دیا ہے کہ انڈیا کو مودی نہیں چاہئے، راہُل گاندھی
    میزان نیوز

    بھارتی انتخابات میں عوام نے اپنا متفقہ فیصلہ سنا دیا ہے کہ انڈیا کو مودی نہیں چاہئے، راہُل گاندھی

    راہل گاندھی کے مطابق ہم نے الیکشن صرف بھارتیا جنتا پارٹی کے خلاف نہیں لڑا بلکہ پوری ریاستی مشینری کے خلاف الیکشن لڑے کیونکہ خفیہ ایجنسیاں، بیوروکریسی اور آدھی عدلیہ ہمارے خلاف تھی
    shoaib87جون 4, 2024Updated:جون 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس اور اپوزیشن اتحاد انڈیا یونائیٹڈ کے مرکزی رہنما راہُل گاندھی نے کہا ہے کہ اس الیکشن میں صرف بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) ہی نہیں بلکہ پوری ریاستی مشینری کے خلاف الیکشن لڑے اور الیکشن کے نتائج میں بھارتی عوام  نے اپنا متفقہ فیصلہ سنا دیا ہے کہ بھارت کو مودی جی نہیں چاہئیں، بھارت میں آج عام انتخابات کے نتائج کا اعلان ہونے جا رہا ہے جس میں کانگریس کی زیر قیادت بنائے گئے اپوزیشن اتحاد انڈیا کو بڑی تعداد میں سیٹیں ملنے کی توقع ہے، انتخابی نتائج کے اعلان سے قبل کانگریس کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے راہُل گاندھی نے کہا کہ ہم نے الیکشن صرف بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف نہیں لڑا بلکہ پوری ریاستی مشینری کے خلاف الیکشن لڑا ہے کیونکہ خفیہ ایجنسیاں، بیوروکریسی اور آدھی عدلیہ ہمارے خلاف تھی، ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی نے پارٹیاں توڑیں، وزرائے اعلیٰ کو جیلوں میں ڈالا اور ہر ہتھکنڈا استعمال کیا لیکن اس کے باوجود بھارتی عوام نے متفقہ فیصلہ سنا دیا ہے کہ بھارت کو مودی جی نہیں چاہئیں، ان کا کہنا تھا کہ کانگریس نے متحد ہوکر حکومت کے خلاف انتخاب لڑا، بھارت کو بچانے کا کام غریب لوگوں، مزدوروں اور کسانوں نے کیا اور انڈیا اتحاد نے اس الیکشن میں بھارتی آئین کو بچالیا ہے۔

    کانگریس کے رہنما نے کہا کہ انتخابی نتائج سے مودی جی کو عوام کا بڑا پیغام ملا ہے کہ انہیں اب مودی نہیں چاہیئے، ان کا کہنا تھا کہ میں کون سی سیٹ رکھوں گا اور کون سی چھوڑوں گا ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا اور جب تک اتحادیوں سے بات نہیں کروں گا، اس وقت تک مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتا، انہوں نے کہا کہ ہم ساتھیوں سے ملاقات کے بعد کسی بھی جماعت سے اتحاد کا فیصلہ کریں گے، اس موقع پر کانگریس کے صدر ملک ارجن کھرگے نے کہا کہ لوک سبھا چناؤ میں کانگریس کو بڑی کامیابی ملی ہے اور بی جے پی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو پائے گی، ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی کہا تھا یہ انتخابات مودی بمقابلہ عوام تھے، یہ نتائج حکمران جماعت کی بہت بڑی ہار اور عوام کی جیت ہے۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبھارتی انتخابات: راہل گاندھی 4 لاکھ ووٹوں کی برتری سے کامیاب مگر حکومت بی جے پی بنارہی ہے
    Next Article بہروز سبزواری فوج کی حمایت میں بول پڑے عمران خان کی کردار کشی کرنے پر لوگوں کی تنقید
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254525
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.