Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»یمنی فوج کا اسرائیلی فوجی ہدف پر بیلسٹک میزائل حملہ بوریج پناہ گزین کیمپ پر توپوں سے بمباری
    تازہ ترین

    یمنی فوج کا اسرائیلی فوجی ہدف پر بیلسٹک میزائل حملہ بوریج پناہ گزین کیمپ پر توپوں سے بمباری

    امریکی صدر جو بائیڈن جنگ بندی کی تازہ ترین تجویز کو ایک مکمل ڈیل بنانے کے لئے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے
    shoaib87جون 4, 2024Updated:جون 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یمن کی مسلح افواج نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف تازہ آپریشن میں اسرائیل کے جنوبی حصے میں موجود فوجی ہدف کے خلاف بیلسٹک میزائل استعمال کرنے کا دعویٰ کیا ہے، یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ ساری نے پیر کو  بتایا کہ نئے  بیلسٹک میزائل کو ام الرشرش شہر میں ایک فوجی ہدف پر فائر کیا تھا، اسرائیل کے اس جنوبی شہر کو اسرائیلی ایلات بھی کہتے ہیں، یحییٰ  نے کہا کہ اس بیلسٹک میزائل کو پہلی بار استعمال کیا گیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے فوجی ہدف پر یمنی فوج کا حملہ کامیاب رہا ہے، یمنی فورسز نے نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اسرائیل کو موثر جواب دیا ہے، واضح رہے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ میں 36,470 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں، دوسری طرف جنگ سے تباہ حال فلسطینی سرزمین پر تازہ ترین زمینی حملے میں اسرائیلی افواج کے بوریج پناہ گزین کیمپ میں داخل ہونے کے دوران توپوں سے بے تحاشا گولہ باری اور وسطی غزہ کو نشانہ بناتے فضائی حملے کئے ہیں۔

    اُدھر وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن جنگ بندی کی تازہ ترین تجویز کو ایک مکمل ڈیل بنانے کے لئے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے، حماس کے جنگجوؤں کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں پر گھات لگائے جانے اور محصور شہر رفح میں ٹینکوں پر راکٹ فائر کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، دوسری طرف اسرائیلی کابینہ کا اجلاس یروشلم میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر میں ہوا ہے، جس میں وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور دیگر اہم سکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہوئے، یہ اجلاس ایسے وقت میں منعقد ہوا جب اسرائیل اور حماس پر امریکی صدر بائیڈن کے تجویز کردہ جنگ بندی کے معاہدے پر متفق ہونے کے لئے بین الاقوامی دباؤ بڑھ رہا ہےکیونکہ غزہ پر تباہ کن جنگ آٹھویں مہینے میں داخل ہو رہی ہے۔

    غزہ پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبہروز سبزواری فوج کی حمایت میں بول پڑے عمران خان کی کردار کشی کرنے پر لوگوں کی تنقید
    Next Article اسپین، آئرلینڈ اور ناروے بعد یورپی ملک سلووینیا نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کی معیشت پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث ملک کا…

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175237
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.