Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 19, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اردن میں نوجوان نے اسرائیلی مفاد میں تعزیراتی قوانین بنانے پر شاہ کے محل کے سامنے خودسوزی کرلی
    تازہ ترین

    اردن میں نوجوان نے اسرائیلی مفاد میں تعزیراتی قوانین بنانے پر شاہ کے محل کے سامنے خودسوزی کرلی

    مصنف اور ایڈیٹر ڈاکٹر سیم یوسف کے مطابق نوجوان نے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے اسرائیلی حکومت کی منشاء کے مطابق قوانین لانے کے موقف کے خلاف احتجاجاً خودسوزی کی ہے
    shoaib87جون 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اردن کے جنوب مغربی شہر عقبہ میں ایک نوجوان نے اسرائیلی مفاد میں تعزیراتی قوانین بنانے پر شاہ اردن عبداللہ ہاشمی کے محل کے سامنے احتجاجاً خودسوزی کرلی، اردن کے عوام اسرائیلی حکومت کیساتھ اردن کے تعزیراتی قوانین میں تل ابیب کے مفادات کو فوقیت دینے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، اس واقعے کی فوٹیج جمعے کے روز سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی ہیں، اردنی میڈیا کا کہنا تھا کہ خودسوزی کا یہ واقعہ شہر کے شاہی محل کے سامنے پیش آیا ہے، ویڈیو شیئر کرنے والوں میں امریکہ میں مقیم مصنف اور ایڈیٹر ڈاکٹر سیم یوسف بھی شامل تھے، جنہوں نے کہا کہ نوجوان نے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے اسرائیلی حکومت کی منشاء کے مطابق قوانین لانے کے موقف کے خلاف احتجاجاً خودسوزی کی ہے، اس واقعے پر تبصرہ کرنے والے دوسرے لوگوں نے کہا کہ خود سوزی کا یہ واقعہ 2010 میں شروع سے مشابہت رکھتا ہے جب ایک نوجوان پھل فروش محمد بوعزیزی نے تیونس میں پولیس کے ہراساں کیے جانے اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خود کو آگ لگا دی، جس کے بعد عرب ملکوں میں آمرانہ حکومتوں کے خلاف بغاوت شروع ہوئی تھی، ویڈیو میں اردنی گارڈز کو جلتے ہوئے نوجوان پر فائرنگ کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے، مڈل ایسٹ مانیٹر نے کہا کہ نوجوان کو جب ہسپتال پہنچایا گیا تو وہ جان سے جا چکا تھا گیا۔

    اردن نے 1994 میں اسرائیلی حکومت کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کیے تھے، یہ معاہدہ اردنی عوام کی حمایت کے بغیر شاہ حسین نے کیا جو بعدازاں کنسر کے موذی مرض کے باعث ہلاک ہوگئے تھے، اسرائیل کیساتھ امن معاہدہ کے بعد دارالحکومت عمان میں اسرائیلی سفارت خانہ قائم کیا گیا جس کے باہر اردنی عوام نے بار بار ریلی نکالی تھی تاہم سات اکتوبر کے بعد مظاہروں میں اُس وقت شدت آگئی جب اسرائیل نے امریکہ اور یورپی ملکوں کی حمایت کیساتھ غزہ میں فلسطینیوں کی منظم نسل کشی شروع کی، جس میں اب تک کم از کم 36,654 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔

    ادرن اسرائیل
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیمن نے اسرائیل کی حمایت میں یورپی یونین کے بحری مشن کی انٹیلی جنس معلومات افشا کردیں
    Next Article اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بچوں خلاف جرائم کرنے والے مجرموں کی فہرست میں شامل کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1244767
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.