Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 8, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کا پنجابی بولنے والے کسٹم افسر سمیت 10سیاح اغوا کرنے کا دعویٰ
    پاکستان

    کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کا پنجابی بولنے والے کسٹم افسر سمیت 10سیاح اغوا کرنے کا دعویٰ

    ضلع ہرنائی کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد پکنک پر آئے 14 افراد کو اغوا کر کے لے گئے، جن میں سے چار مغویوں کو بعد ازاں رہا کر دیا گیا
    shoaib87جون 21, 2024Updated:جون 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلوچستان میں تعینات ایک سکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ کوئٹہ سے تقریباً 50 کلومیٹر دور ضلع ہرنائی میں پکنک پوائنٹ سے نامعلوم مسلح افراد نے بدھ کی رات پنجاب سے تعلق رکھنے والے کسٹم افسر سمیت 10 سیاحوں کو اغوا کر لیا، کوئٹہ سے شمال مشرق کی جانب 50 کلو میٹردور ضلع ہرنائی کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد پکنک پر آئے 14 افراد کو اغوا کر کے لے گئے، جن میں سے چار مغویوں کو بعد ازاں رہا کر دیا گیا جبکہ 10مغوی تاحال لاپتہ ہیں، انہوں نے بتایا کہ ہرنائی کی حدود میں رزغون غر میں شعبان نامی پکنک پوائنٹ پر یہ واقعہ پیش آیا، جہاں مواصلاتی نظام نہ ہونے کے برابر ہے، مقامی لوگوں اور لیویز فورس کے مقامی اہلکاروں نے بتایا کہ بدھ اور جمعرات کی شپ یہاں پہ آنے سیاحوں کو مسلح افراد نے اغوا کیا ہے، کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے ایک مختصر پریس ریلیز میں واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے، ہرنائی میں اس قسم کے واقعات پہلے بھی پیش آ چکے ہیں۔

    عینی شاہدین نے لیویز فورس کو اپنے بیان میں بتایا کہ درجنوں مسلح افراد نے پکنک منانے والوں سیاحوں کو گھیرے میں لیکر 14افراد کو اغوا کرلیا، بعدازاں مغویوں کے شناختی کارڈ چیک کرنے پر چار افراد کو چھوڑ دیا گیا، لیویز فورس کے مطابق مغویوں میں کسٹم افسر بصیر درانی سکنہ کوئٹہ اور ضلع پشین کے جہانزیب شامل ہیں، باقی آٹھ مغویوں کی شناخت نہ ہو سکی، لیویز فورس کے اہلکار کے مطابق واقعے میں تحقیقات اور آپریشن جاری ہے جس میں لیویز فورس سمیت ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے حصہ لے رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف کاکڑ اور ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند سے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد بیان دیں گے۔

    بلوچستان لبریشن آرمی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستانی سیاست میں جمہور کا محدود ہوتا کردار خاقان اور مفتح بڑھانے میں کامیاب ہوسکیں گے 
    Next Article حزب اللہ نے ڈرونز سے حیفا کے فوجی اڈوں کی خفیہ فلم بناکر اسرائیلی فضائی نظام کو ناکارہ ثابت کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1279336
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,347 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.