Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ منظور تجویز کردہ ٹیکسز بہت سی زندگیوں کے چراغ گل کرنے کیلئے کافی
    تازہ ترین

    قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ منظور تجویز کردہ ٹیکسز بہت سی زندگیوں کے چراغ گل کرنے کیلئے کافی

    ٹیکس منظوری کے بعد پٹرولیم لیویز میں 64 فیصد اضافہ کردیا جائیگا ٹیکسٹائل اور چمڑے کی مصنوعات اور موبائل فونز پر بھی ٹیکس 18 فیصد تک بڑھ جائے گا
    shoaib87جون 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کی قومی اسمبلی سے آئی ایم ایف کے دباؤ پر بنایا گیا وفاقی بجٹ پیپلزپارٹی، مسلم لیگ(ن) اور ایم کیو ایم کی اتحادی حکومت منظور کرانے میں کامیاب رہی، پاکستان تحریک انصاف/سنی اتحاد کونسل، جمعیت علمائے اسلام، پختونخوا ملی عوامی پارٹی سمیت سمیت اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا اور کہا کہ یہ بجٹ عوام سے کھلی دشمنی ہے، جو مہنگائی کے مارے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کرنے کے مترادف ہوگا، قومی اسمبلی نے نئے قرض پروگرام پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مزید بات چیت سے قبل آئندہ مالی سال کے لئے حکومت کا ٹیکسز سے بھرپور بجٹ منظور کرلیا، جب کہ جنوبی ایشیا میں سب سے سست رفتار سے ترقی کرنے والا پاکستان بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے کوشاں ہے، قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک کے معاشی اشاریے درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی ہوئی ہے، مالیاتی خسارہ قابو میں ہے جب کہ کرنسی بھی مستحکم ہوئی ہے جبکہ مہنگائی میں کمی آئی ہے، انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب 3 سال میں اسے 13 فیصد تک بڑھانے کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ اگر یہ مجھ پر منحصر ہوتا تو میں فوری طور پر نان فائلرز کا زمرہ ختم کر دیتا لیکن ہم نے اگلے سال کے لئے اہم اقدامات رکھے ہیں اور ان شرح کو تادیبی سطح تک بڑھا دیا ہے تاکہ نان فائلر ٹیکس ادا کرنے پر مجبور ہو۔

    اسپیکر سردار ایاز صادق نے مالی بل کی منظوری کا اعلان کیا، 12جون کو پیش کیے جانے والے قومی بجٹ میں پالیسی سازوں نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے سال کے لئے ٹیکس محصولات کا چیلنجنگ ہدف 13 کھرب روپے (46.66 ارب ڈالر) مقرر کیا ہے جو رواں سال کے مقابلے میں تقریبا 40 فیصد زیادہ ہے، پاکستان 6 سے 8 ارب ڈالر قرض کے لئے آئی ایم ایف سے مذاکرات کر رہا ہے، ٹیکس ہدف میں اضافہ رواں سال کے نظرثانی شدہ تخمینوں کے مقابلے میں براہ راست ٹیکسوں میں 48 فیصد اور بالواسطہ ٹیکسوں میں 35 فیصد اضافے کی وجہ سے ہوا ہے، پٹرولیم لیویز سمیت نان ٹیکس ریونیو میں 64 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، ٹیکسٹائل اور چمڑے کی مصنوعات کے ساتھ موبائل فونز پر بھی ٹیکس 18 فیصد تک بڑھ جائے گا جب کہ رئیل اسٹیٹ سے حاصل ہونے والے کیپٹل گین پر بھی ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا، مزدوروں کو آمدنی پر زیادہ براہ راست ٹیکس کا سامنا کرنا پڑے گا، حزب اختلاف کی جماعتوںاور جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کے حمایت یافتہ ارکان پارلیمنٹ نے بجٹ کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ اس سے مہنگائی مزید بڑھ جائیگی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کی معاشی زوال پذیری غیرملکی سرمایہ کاروں نے اپنے منافع کی منتقلی میں چھ گنا اضافہ کردیا
    Next Article امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کا جواب موجودہ حکومت نہ دے سکی نمائشی قرارداد منظور کرلی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175306
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.