Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے یہودی آباد کار بیرون ملک منتقلی کی خواہش میں ذہنی امراض میں مبتلا
    تازہ ترین

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے یہودی آباد کار بیرون ملک منتقلی کی خواہش میں ذہنی امراض میں مبتلا

    عرب لیگ مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد نہیں سمجھتی یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مغربی دنیا حزب اللہ پر دباؤ بڑھانے کی کوششوں میں مصروف ہے
    shoaib87جون 29, 2024Updated:جون 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے ہزاروں یہودی آباد کاروں نے حزب اللہ اور حماس کے بڑے حملوں سے بچنے کیلئے بیرون ملک نقل مکانی شروع کردی ہے، اس سلسلے میں سب سے زیادہ دباؤ امریکہ اور کینیڈا کے سفارتخانوں پر دباؤ جہاں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے ویزے کیلئے درخواستیں دے رکھی ہیں، اسرائیلی خبررساں ایجنسی والا کے مطابق ہزاروں اسرائیلی افراد کو آپریشن الاقصی طوفان کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے رہائشیوں کو دی جانے والے ویزا رعایتوں سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں، ٹائمز آف اسرائیل نے حال ہی میں رپورٹ کیا کہ 7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد 6 ماہ کے دوران 550,000 اسرائیلی شہری مقبوضہ علاقوں سے بیرون ملک منتقل ہوئے ہیں، اسرائیلی امیگریشن اتھارٹی کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء کے بعد سے مارچ 2024ء تک گیارہ لاکھ یہودی آباد کار ملک سے نقل مکانی کرچکے ہیں، اسرائیلی شہری حماس اور حزب اللہ کے کسی انجان آپریشن کیوجہ  سے خوفزدہ ہیں ذہنی امراض کا شکار ہوچکے ہیں اور مالی طور پر آسودہ حال یہودی آباد کار بیرون ملک منتقل ہورہے ہیں۔

    Arab League removes Hezbollah from list of terrorist organizations

    الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق عرب لیگ نے واضح کردیا ہے کہ وہ مسلم مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد نہیں سمجھتی ہے، عرب لیگ کا یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مغربی دنیا حزب اللہ پر دباؤ بڑھانے کی کوششوں میں مصروف ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف حماس کا ساتھ دینے سے گریز کرئے، انہوں نے مزید کہا کہ عرب لیگ کے رکن ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے، عرب لیگ کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل حسام ذکی نے کہا ہے کہ رکن ممالک اور حزب اللہ کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے لئے شرائط پوری ہوگئی ہیں، دوسری طرف سعودی عرب نے اپنے تمام شہریوں سے لبنان کو فوراً چھوڑنے کی اپیل کی ہے، یہ اقدام لبنانی مزاحتمی تحریک حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر کیا گیا ہے جس سے جنگ کی شدت بڑھنے کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمسعود پیزشکیان اور جلیلی کے درمیان 5 جولائی کو رن آف مقابلے میں ایرانی صدر کا انتخاب متوقع
    Next Article پاکستان نے کسی بہانے سے سرحد پار فوجی کارروائی کی تو نتائج کا وہ خود ذمہ دار ہو گا، کابل کی وارننگ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 27, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت اپریل 2022 میں ختم ہوئی تھی، اس حکومت کے…

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175308
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.