Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»پنجاب حکومت کے ابتدائی سو دن ہو چکے طویل مدتی منصوبہ بندی کا فقدان پراپیگنڈا پر زیادہ زور ہے
    پاکستان

    پنجاب حکومت کے ابتدائی سو دن ہو چکے طویل مدتی منصوبہ بندی کا فقدان پراپیگنڈا پر زیادہ زور ہے

    مریم نواز کا کہنا تھا کہ 100 دنوں میں جو کام کیا یہ 300 سالوں میں بھی سب مل کر نہیں کر سکتے جو یقینی طور پر بیہودہ مذاق ہے اور یہ خاندان اس قسم کا مذاق پاکستانیوں سے کرتا رہا ہے
    shoaib87جون 30, 2024Updated:جون 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پنجاب حکومت کے ابتدائی سو دن مکمل ہو چکے ہیں اور اس دوران صوبے کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جو کارکردگی دکھائی اس کی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے تشہیر بھی جاری ہے، سیاسی مبصرین کے مطابق پنجاب حکومت کے سو دنوں کی کارکردگی میں کچھ منصوبے اچھے بھی ہیں لیکن لانگ ٹرم منصوبہ بندی کا فقدان ہے اور وہ چیزیں جنہیں روزمرہ کی بنیاد پر کنٹرول کیا جاسکتا ہے ان کی تشہیر زیادہ کی جا رہی ہے جو ایک طویل مدتی منصوبہ بندی نہیں بلکہ پراپیگینڈا ہے، پنجاب حکومت نے اپنی سو دنوں کی کارکردگی کے حوالے سے ایک کتابچہ بھی جاری کیا ہے جس کی فہرست پر نظر دوڑائیں تو 28 مختلف محکمہ جات کا حوالہ دکھائی دیتا ہے جس میں محکمہ خوراک، تعلیم، صحت، ماحولیات، صنعت و تجارت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، پنجاب سیف سٹی اتھارٹی، پنجاب پولیس، انسانی حقوق، اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے علاوہ دیگر شعبہ جات بھی شامل ہیں جبکہ مریم کی دستک نامی پراجیکٹ بھی شروع کیا جا چکا ہے جس میں حکومت کے مطابق 65 مزید خدمات اگلے تین ماہ میں پنجاب کے تمام اضلاع میں شروع کی جائیں گی۔

    مریم نواز نے ان ابتدائی سو دنوں کی کارکردگی کے حوالے سے 28 جون کو صوبائی اسمبلی کے ایوان میں بجٹ تقریر کے دوران بھی ایک لمبا چوڑا خطاب کیا جس میں انہوں نے نہ صرف اپنی کارکردگی کا چرچہ کیا بلکہ حزب اختلاف کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا، مریم نواز کا کہنا تھا کہ 100 دنوں میں جو کام کیا یہ 300 سالوں میں بھی سب مل کر نہیں کر سکتے، جو یقینی طور پر  بیہودہ مذاق ہے اور یہ خاندان اس قسم کا مذاق پاکستانیوں سے کرتا رہا ہے، ان کا کہنا تھا کہ 100دنوں میں کسی رشتہ دار یا   جاننے والے دوست، احباب کی سفارش قبول نہیں کی جبکہ سوائے حمزہ شہباز کے علاوہ تمام قریبی افراد کو حکومت کا حصّہ بنایا ہوا ہے۔

    مریم کی پنجاب حکومت
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران کی سو سے زائد دوا ساز کمپنیاں 50 ملکوں میں خام مال، ادویہ اور طبی مصنوعات برآمد کرہی ہیں
    Next Article آئی ایم ایف کا سبسڈی کنٹرول منصوبہ 10 جولائی سے قبل بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا تقاضہ کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1221132
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.