Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 7, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر احمد لہڑی جاں بحق
    پاکستان

    کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر احمد لہڑی جاں بحق

    پاکستانی فوج کے مطابق خیبر ضلع میں انٹیلی جنس آپریشن میں کمانڈر نجیب عرف عبد الرحمان اور معاویہ سمیت 7 شدت پسند ہلاک ہوئے
    shoaib87جولائی 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق ہوگئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر منیر احمد لہڑی گھر سے آفس جارہے تھے، پولیس نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں منوجان روڈ ہدہ میں مسلح افراد کی جانب سے ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر منیر احمد لہڑی جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق منیر احمد لہڑی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، جب کہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کردی ہے، واضح رہے بلوچستان میں علیحدگی پسند بلوچ اور دہشت گرد تنظیمیں داعش اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان مسلح کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں تاہم ابھی تک کسی تنظیم نے منیر احمد لہری کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری نہیں لی ہے، دوسری طرف پاکستان فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سوموار کے دن خیبر اور لکی مروت میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران مبینہ طور پر نو شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

    پاکستانی فوج کے مطابق خیبر ضلع کے تیراہ علاقے میں انٹیلی جنس آپریشن کیا گیا جہاں کمانڈر نجیب عرف عبد الرحمان اور اشفاق عرف معاویہ سمیت سات شدت پسند ہلاک ہوئے، بیان کے مطابق ہلاک ہونے والے شدت پسند قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے جن سے اسلحہ، ایمونشین اور بارودی مواد بھی بازیاب ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت ضلع میں ہونے والے ایک اور آپریشن کے دوران فوجی اہلکاروں نے مبینہ طور پر دو شدت پسندوں کو ہلاک کیا، خیال رہے صوبہ خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں اور پاکستانی فوج عزم پاکستان آپریشن لانچ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا جوکہ سیاسی جماعتوں کی مخالفت کے باعث مشکلات کا شکار ہے۔

    دہشت گردی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکراچی: بدامنی کی سنگین ترین صورتحال حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے افراد بھی محفوظ نہیں رہے
    Next Article سیاسی جماعت کو الیکشن سے نکال کر خود الیکشن کمیشن نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے، جسٹس اطہر
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1255237
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.