Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 13, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»برطانیہ میں قدامت پسند کنزرویٹو پارٹی کا 14سالہ طویل اقتدار ختم اسٹارمر وزیراعظم منتخب ہوگئے
    تازہ ترین

    برطانیہ میں قدامت پسند کنزرویٹو پارٹی کا 14سالہ طویل اقتدار ختم اسٹارمر وزیراعظم منتخب ہوگئے

    نو منتخب برطانوی وزیراعظم اسٹامر نے ایک غریب گھرانے سے نکل کر اعلیٰ تعلیم حاصل کی61 سالہ رہنما کیئر اسٹارمر دو ستمبر 1962 کو جنوبی لندن کے شہر سدک میں پیدا ہوئے
    shoaib87جولائی 5, 2024Updated:جولائی 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرنے والی لیبر پارٹی کے سربراہ سر کیئر اسٹارمر نے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا ہے اس کے ساتھ ہی برطانیہ میں قدامت پسند پارٹی کنزرویٹو کا 14 سالہ طویل اقتدار ختم ہوگیا، برطانیہ میں چار جولائی 2024 کو ہونے والے انتخابات میں لیبر پارٹی نے توقعات کے عین مطابق بھاری فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر رشی سونک کی جگہ برطانیہ کے اگلے وزیرِ اعظم بننے جا رہے ہیں، کیئر اسٹارمر نے جمعہ کی صبح تالیوں کی گونج میں فاتحانہ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ جیت کے بعد اب کارکردگی دکھانے کا وقت آ گیا ہے، اُنھوں نے کہا کہ ہم دنیا میں برطانیہ کا قائدانہ کردار بحال کرائیں گے، ہمیں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، واضح رہے کہ سیاسی عدم استحکام کے دوران پانچ وزرائے اعظم کی تبدیلی کے باوجود کنزرویٹو پارٹی کی شکست کی وجہ برطانیہ میں بڑھتی مہنگائی کو بتایا جا رہا ہے، پچھلے 14 برس سے برطانیہ پر کنزرویٹو پارٹی کی حکومت رہی ہے، جس کے بعد اسے حالیہ انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

    نو منتخب برطانوی وزیراعظم اسٹامر نے ایک غریب گھرانے سے نکل کر اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور انسانی حقوق کے وکیل بنے، 61 سالہ رہنما کیئر اسٹارمر دو ستمبر 1962 کو جنوبی لندن کے شہر سدک میں پیدا ہوئے، ان کے والد مختلف قسم کے آلات تیار کرتے تھے جب کہ ان کی والدہ نرس تھیں، انہوں نے ریگیٹ گرامر اسکول، یونیورسٹی آف لیڈز اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی وہ اپنے بارے میں اکثر کہتے ہیں کہ ان کا تعلق کسی امیر خاندان کے ساتھ نہیں ہے۔ ان کی والدہ قوت مدافعت کے نظام کی بیماری میں مبتلا ہو کر معذور ہو گئی تھیں، ریگیٹ گرام سکول میں ان کے 16 سال کی عمر کو پہنچنے تک ان کی اسکول فیس مقامی کونسل ادا کرتی رہی، وہ یونیورسٹی تک پہنچنے والے اپنے خاندان کے پہلے فرد تھے، بائیں بازو کے کہنہ مشق سیاست داں جیرمی کوربن کے پانچ سال بعد لیبر پارٹی کی قیادت سنبھالنے والے کیئر اسٹارمر نے لیبر پارٹی کی قیادت سنبھالی تھی اور وہ برطانوی سیاست میں اپنی پارٹی کی مرکزی حیثیت بحال کرانے میں کامیاب رہے۔

    برطانوی انتخابات
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجب تک زندہ ہوں میں عوام کے حق کی جنگ لڑتا رہونگا میں لا الہ الا اللہ کہنے والا ہوں، عمران خان
    Next Article فلسطینی مجاہد گروپ کی اسرائیلی فوج کے خلاف دو الگ الگ کارروائیوں میں کم از کم 10 فوجی ہلاک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1239885
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.