Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
    رجحان ساز
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل اور اُسکے حامیوں کو بڑا دھچکا اردوگان شامی صدر بشار الاسد کو ترکیہ آنے کی دعوت دیں گے
    تازہ ترین

    اسرائیل اور اُسکے حامیوں کو بڑا دھچکا اردوگان شامی صدر بشار الاسد کو ترکیہ آنے کی دعوت دیں گے

    اردوگان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا انہیں روسی صدر پیوٹن سمیت کئی دوسرے رہنماؤں نے مشورہ دیا ہے کہ صدر بشار الاسد کے ساتھ ملاقات کروں
    shoaib87جولائی 7, 2024Updated:جولائی 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوگان نے شام سے تعلقات کو بڑھانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی وقت اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد کو ترکیہ کے دورے کی دعوت دے سکتے ہیں، ترکیہ کے شام کیساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے  صدر اردوگان کا اعلان اسرائیل اور اُس کے حامیوں کیلئے دھچکا ہے اور یہ اس بات کا بھی اشارہ ہے کہ ترکیہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے بعد اسرائیل سے اپنے تعلقات کو پیچھے کی طرف بڑھا رہی ہے، یاد رہے 2011ء میں موساد نے ایک سازش کے ذریعے شام میں دہشت گردوں کو جمع کیا اور دمشق حکومت کے خلاف مسلح حملے شروع کردیئے، ترکیہ اُس وقت اسرائیلی سازش کا حصّہ بن کر دمشق حکومت کے خلاف سرگرم ہوگیا جبکہ انقرہ نے ترک شام سرحدی علاقوں کو دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں میں تبدیل کردیا، جس کے نتیجے میں لاکھوں شامی دربدر ہوگئے اور ساتھ ہی ہزاروں دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے اس دوران شام کے بڑے شہروں کو غزہ کی طرح کھنڈر میں تبدیل کردیا گیا اور مغربی فورسز نے شام میں اپنے فوجی اڈے بنالئے، اب بھی امریکہ نے شام میں فوجی اڈہ قائم کررکھا ہے، جہاں محدود پیمانے میں امریکی فوج بھی موجود ہے، انقرہ کا یہ اقدام 2011 کے بعد ترکیہ اور شام کے درمیان تعلقات کے بحالی کی طرف بڑی پیش رفت ہو گی، ترکیہ کے صدر اردوگان نے برلن سے انقرہ آتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم کسی بھی وقت شامی صدر کو دورے کی دعوت دے سکتے ہیں۔

    ترکیہ نے 2011 میں بشار الاسد کی حکومت گرانے کی کوشش کی تھی، تاہم شام کی حکومت نے روس اور ایران کی مدد سے دہشت گردی پر قابو پالیا ہے، جس کے بعد انقرہ نے شام کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوشش شروع کردیں تھیں، انقرہ کی کوشش ہے کہ ترکیہ کی جانب دہشت گردی کی راہداری کو کھلنے سے روکے، اس لئے ایردوان نے کچھ عرصے سے بشارالاسد کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لئے پیشرفت کر رہے ہیں، اردوگان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا انہیں روسی صدر پیوٹن سمیت کئی دوسرے رہنماؤں نے مشورہ دیا ہے کہ صدر بشار الاسد کے ساتھ ملاقات کروں، اب ہم اس مرحلے کے قریب پہنچ گئے ہیں کہ صدر اسد کو دعوت دیں اور اسی جذبے کا اظہار کریں جس کا صدر بشار الاسد نے کیا ہے، ترکیہ کے صدر کے یہ خیالات اس وقت سامنے آئے ہیں جب محض پچھلے ہفتے قبل ترکیہ میں شام میں خلفشار پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں اور ترک شہریوں نے شامی پناہ گزینوں کی ملکیتی عمارتوں اور املاک پر حملے کیے ہیں، خیال رہے ترکیہ میں 32 لاکھ کے قریب شام کے کرد شہری موجود ہیں، ان کے خلاف حالیہ برسوں کے دوران کئی بار پُر تشدد واقعات ہو چکے ہیں، ترکیہ کے سیاستدان بھی ان شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کے لئے عوام سے وعدے کرتے رہتے ہیں، جیسا کہ پچھلے الیکشن کے دوران بھی سیاستدانوں نے عوام کو یقین دلایا تھا کہ وہ اس سلسلے میں کام کریں گے۔

    ترکیہ شام
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحزب اللہ کا جبل المرق کے اسٹریٹجک اسرائیلی میرون ایئر بیس پر 60 زائد کاتیوشا راکٹوں سے حملہ
    Next Article اسرائیلی غرور ریزہ ریزہ قیدیوں کی رہائی کے پیچھے چھپ کر تل ابیب جنگ بندی کیلئے مذاکرات کرئیگا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 24, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    تحریر: محمد رضا سید اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموترچ نے جمعرات کو زومیت انسٹٹیوٹ اور…

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1173681
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025

    بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

    اکتوبر 24, 2025

    دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے

    اکتوبر 23, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.